براؤزنگ زمرہ

انٹرٹینمنٹ

بالی وڈ حسینہ ایشوریہ رائے کی چار سال بعد فلم نگری میں واپسی

بالی وڈ حسینہ ایشوریہ رائے نے چار سال بعد فلم نگری میں دھواں دھار واپسی کی تیاریاں شروع کر دیں۔ ہدایتکار پی واسو کی ایکشن فلم میں دشمنوں کے چھکے چھڑاتی نظر آئیں گی۔ ممبئی: () سن 2010 میں ریلیز ہونے والی بالی وڈ فلم "گزارش" ایشوریہ رائے…
مزید پڑھ ...

شلپا شیٹھی کی آئٹم نمبر سے فلمی دنیا میں واپسی

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹھی کی چھ سال بعد فلم ڈھشکیاؤں کے آئٹم نمبر کے ذریعے فلمی دنیا میں واپسی ہو رہی ہے۔ بالی ووڈ  ڈائریکٹر سنم جیت کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ڈھشکیاؤں کی کاسٹ میں ہرمن بویجا، سنی دیول،…
مزید پڑھ ...

علی ظفر ویلنٹائنز ڈے پر اپنے مداحوں کو گانے کا تحفہ دے رہے ہیں

پاکستانی گلوکار اور اداکار علی ظفر ویلنٹائنز ڈے پر اپنے مداحوں کو ایک اور گانے کا تحفہ دے رہے ہیں۔ انکی آنے والی بالی ووڈ فلم ''ٹوٹل سیاپا'' کا گانا ''پلٹ میری جان'' کل ریلیز ہو رہا ہے۔ ممبئی: () علی ظفر نے ٹویٹر پر اپنے پیغام میں لکھا…
مزید پڑھ ...

گووندا اور کرشمہ کپور چودہ برس بعد ایک ٹی وی شو میں جلوہ گر

ماضی کی بالی ووڈ کی مقبول جوڑی گووندا اور کرشمہ کپور چودہ برس بعد ایک بار پھر ایک ساتھ اسکرین پر دکھائی دیں گے لیکن اس بار ایک ٹی وی شو میں آ رہے ہیں۔ ممبئی: ) گووندا اور کرشمہ نے ٹی وی شو میڈ ان انڈیا '' MAD in India '' کی پہلی قسط کی…
مزید پڑھ ...

اداکارہ ڈیزی شاہ کے خلاف مقدمہ درج

ممبئی: انڈین اداکارہ ڈیزی اور کوریو گرافر گنیش اچاریہ سمیت 18 افراد کے خلاف مقدمہ درج، بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھوجپوری فلموں کے اداکار ستیاندرا سنگھ نے الزام عائد کیا ہے کہ وہ فلم سودا میں ڈیزی شاہ کے ساتھ مرکزی…
مزید پڑھ ...

مائیکل جیکسن کے مداحوں کے لیے جذباتی نقصان کا ازالہ

فرانس کی ایک عدالت نے گلوکار مائیکل جیکسن کی موت سے ان کے پانچ مداحوں کو ہونے والے جذباتی نقصان کے ازالے کے طور پر انہیں ایک یورو فی کس ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔ پیرس: (آن لائن) 34 مداحوں نے مائیکل جیکسن کے ڈاکٹر کے خلاف ہرجانے کا دعویٰ…
مزید پڑھ ...

ممبئی: اداکارہ عالیہ بھٹ کی نئی فلم ہائی وے کی تشہیری تقریب

الی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ کی نئی فلم ہائی وے کی تشہیری تقریب ممبئی میں ہوئی۔ فلم کے ہیرو رندیپ ہودا کا کہنا ہے انہوں نے اداکارہ کو شوٹنگ کے دوران گھڑ سواری بھی سکھائی۔ ممبئی:() رومانوی فلم ہائی وے کے ہیرو رندیپ اور ہیروئن عالیہ بھٹ ان…
مزید پڑھ ...

سلمان خان کیساتھ کوئی اختلافات نہیں: سوناکشی سنہا

بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا نے کہا ہے کہ سلمان خان کیساتھ ان کے کوئی اختلافات نہیں، اس بارے میں خبریں بالکل بے بنیاد ہیں۔ ممبئی: (آن لائن) میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نہ صرف سلمان خان بلکہ ان کی فیملی کیساتھ بھی میرے بہت…
مزید پڑھ ...

نیہا شرما کی فلم ینگستان کا ٹریلر اور پوسٹر جاری

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ نیہا شرما کی فلم ''ینگستان'' کا نیا ٹریلر اور پہلا پوسٹر جاری کر دیا گیا ہے۔ سید احمد افضال کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم میں نیہا شرما اور جیکی بھاگنانی کے علاوہ بومن ایرانی بھی اہم کردار ادا کر رہے…
مزید پڑھ ...

خوبصورت رہنے کیلئے بہت محنت کرنا پڑتی ہے، کترینہ

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف کا کہنا ہے کہ انہیں اپنی خوبصورتی کیلئے بہت محنت کرنا پڑتی ہے۔ ایک کاسمیٹک برانڈ کی پروموشن کے موقع پر جب کترینہ سے ان کی بے حد خوبصورتی کا راز پوچھا گیا تو انہوں نے کہا کہ یقین جانئے…
مزید پڑھ ...

نیویارک میں فیشن ویک اپنی تمام تر رعنائیوں کیساتھ جاری

یویارک ()امریکی شہر نیویارک میں فیشن ویک اپنی تمام تر رعنائیوں کے ساتھ جاری ہے ، دیدہ زیب ملبوسات زیب تن کیے ریمپ پر چلتی ہوئی ماڈلز حاضرین کے دلوں میں گھر کر گئیں۔ فیشن ویک میں امریکی ڈیزائنر Diane von Furstenberg کے تیار کردہ ملبوسات…
مزید پڑھ ...

انوشکا شرما ویرات کوہلی کے عشق میں گرفتار ہو گئیں

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کے عشق میں گرفتار ہو گئیں۔ دونوں کی نیوزی لینڈ میں چھٹیاں منانے کی تصاویر منظر عام پر آ گئیں۔ بالی ووڈ کی نٹ کھٹ اداکارہ انوشکا شرما اور بھارتی کرکٹر ویرات…
مزید پڑھ ...