علی ظفر ویلنٹائنز ڈے پر اپنے مداحوں کو گانے کا تحفہ دے رہے ہیں

پاکستانی گلوکار اور اداکار علی ظفر ویلنٹائنز ڈے پر اپنے مداحوں کو ایک اور گانے کا تحفہ دے رہے ہیں۔ انکی آنے والی بالی ووڈ فلم ”ٹوٹل سیاپا” کا گانا ”پلٹ میری جان” کل ریلیز ہو رہا ہے۔

ممبئی: () علی ظفر نے ٹویٹر پر اپنے پیغام میں لکھا ہے کہ فلم ”ٹوٹل سیاپا” کے گانے ”پلٹ میری جان” کی وڈیو اور میوزک کل لانچ کی جائے گی۔ فلم میں اداکارہ یامی گوتم علی کے مدقابل کردار ادا کر رہی ہیں۔ فلم سات مارچ کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

تبصرے بند ہیں.