سلمان خان کیساتھ کوئی اختلافات نہیں: سوناکشی سنہا

بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا نے کہا ہے کہ سلمان خان کیساتھ ان کے کوئی اختلافات نہیں، اس بارے میں خبریں بالکل بے بنیاد ہیں۔

ممبئی: (آن لائن) میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نہ صرف سلمان خان بلکہ ان کی فیملی کیساتھ بھی میرے بہت اچھے تعلقات ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میں نے سلمان خان کی سالگرہ تقریب میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا جو کہ اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ میرے اور دبنگ خان کے درمیان قریبی تعلقات قائم ہیں۔

تبصرے بند ہیں.