براؤزنگ زمرہ
1الیکشن نیوز
انتخابی مہم ختم ہوگئی .32گھنٹوں کے بعد ووٹنگ
انتخابی مہم ختم ہوگئی۔۔بتیس گھنٹوں کے بعد ووٹنگ شروع ہوگی۔ آخری گھنٹے کے آخری جلسےاختتام۔
انشاء اللہ 11مئی کو مسلم لیگ ن کی حکومت بنے گی، نواز شریف
میاں نواز شریف کا کہنا ہے کہ 11 مئی کو انشاء اللہ مسلم لیگ ن کی حکومت بنے گی، تمام جماعتیں ہمارے خلاف کھڑے ہوگئے ہیں۔ لاہور میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نواز شریف نے کہا کہ 11 مئی کو شیر دھاڑے گا، اللہ کا کرم ہے…
عوام 11 مئی کو اسٹیٹس کو کی سیاست کرنیوالوں کو رد کردیں، عمران خان
اسلام آباد - پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا کہنا ہے کہ مجھے یقین ہے کہ قوم نے فیصلہ کرلیا ہے، تمام پاکستانیوں سے کہتا ہوں کہ 11 مئی کو اسٹیٹس کو کی سیاست کرنے والوں کو رد کردیں، تبدیلی کیلئے تحریک انصاف کے امیداروں کو ووٹ اور…
لاہور:عمران خان کی صحتیابی کے لیے بکروں کا صدقہ
تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کی جلد صحت یابی کیلئے لاہور میں ان کے کارکنوں نے بکروں کا صدقہ دیا اوران کی کامیابی کیلئے دعائیں کیں۔ لاہور کے حلقہ این اے 122 میں تحریک انصاف کے کارکنوں نے اپنے قائد کی صحت یابی کیلئے بکروں کاصدقہ دیا اور…
الیکشن 2013:انتخابی مہم کا آج آخری روز
انتخابی مہم کا آخری روز کچھ گھنٹے بعد سیاسی رہنماﺅں کی ایک دوسرے پر تنقید اور جلسوں میں سیاسی گھن گرج کا سلسلہ ختم ہو جائے گا۔آج گیارہ مئی کو ہونے والے انتخابات کے سلسلے میں انتخابی مہم آج رات بارہ بجے ختم ہو جائے گی۔ جس کے ساتھ ہی سیاسی…
تربت:ن لیگ کے امیدوار پر فائرنگ،محافظ جاں بحق 5افرادزخمی
تربت کے علاقے مندمیں مین ن لیگ کے امیدوار اکبر آسکانی کے قافلے پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی۔ جس کے نتیجے میں ان کا محافظ جاں بحق، جبکہ دو لیویز اہلکار سمیت پانچ افراد زخمی ہوگئے۔ اکبر آسکانی اس حملہ میں محفوظ رہے
بلوچستان میں بھی انتخابی سرگرمیاں عروج پر
بلوچستان میں خوف و دہشت اور عدم تحفظ کے احساس کی موجودگی کے باوجود انتخابی سرگرمیاں اپنے عروج کو پہنچنا شروع ہوگئی ہیں۔ صوبائی دارالحکومت کوئٹہ 30لاکھ کے قریب آبادی پر مشتمل ہے جس کے صوبائی اسمبلی کے چھ حلقوں پر ڈھائی سوامیدوار میدان عمل…
الیکشن کیلئے جامع اور مربوط سیکیورٹی پلان ترتیب دیا جائے،آرمی چیف
آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کہتے ہیں الیکشن کیلئے جامع اور مربوط سیکیورٹی پلان ترتیب دیا جائے، تمام سیکیورٹی ادارے پر امن انتخابات کو یقینی بنائیں، پاک فوج کے ترجمان کہتے ہیں کراچی سمیت سندھ میں ایک لاکھ چوبیس ہزار سیکیورٹی اہلکار…
مشرف کے ساتھ عادی مجرم جیسا سلوک ہونا چاہئے،منور حسن
جماعت اسلامی کے مرکزی امیر سید منور حسن نے بنوں میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پرویز مشرف نے پاکستان کے آئین ،منشور اور ڈرون حملوں سے قبائلیوں کا قتل کیا ہے، اکبر بگٹی اور جامعہ حفصہ کی طالبات کا قاتل بھی پرویز مشرف ہے،مشرف کے ساتھ…
چترال: پی پی پی کے نامزد امیدوار کو مسترد کردیا
چترال کے بالای علاقے سوسوم کے لوگوں نے پی پی امیدوار کو مسترد کردیا۔ چترال کے دور افتادہ علاقے سوسوم کریم آباد کے لوگوں نے پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزاد امیدوار کو مسترد کرتے ہوئے سابق تحصیل ناظم سرتاج احمد خان کو متفقہ طور پر آزاد…
چور چور کا احتساب نہیں کرتا، مک مکا کرتا ہے،عمران خان
تحریک انصاف کے چیرمیں عمران خان نے قصور میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا سڑکیں بنانے سے نہیں عدل و انصاف کرنے سے قوم بنتی ہے ، چور چور کا احتساب نہیں کرتا، مک مکا کرتا ہے پرانے سیاستدان ملک سے کبھی بھی کرپشن ختم نہیں کرسکتے پاکستان کو تباہی…