چترال: پی پی پی کے نامزد امیدوار کو مسترد کردیا

چترال کے بالای علاقے سوسوم کے لوگوں نے پی پی امیدوار کو مسترد کردیا۔ چترال کے دور افتادہ علاقے سوسوم کریم آباد کے لوگوں نے پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزاد امیدوار کو مسترد کرتے ہوئے سابق تحصیل ناظم سرتاج احمد خان کو متفقہ طور پر آزاد امیدوار کے طور پر کامیاب کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔

تبصرے بند ہیں.