براؤزنگ زمرہ
1الیکشن نیوز
الیکشن کمیشن نے کامیاب امیدواروں سے اخراجات کی تفصیلات طلب کرلیں
اسلام آ باد: الیکشن کمیشن نے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے کامیاب امیدواروں سے انتخابی اخراجات کی تفصیلات طلب کرلی ہیں۔ الیکشن کمیشن نے کامیاب امیدواروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ آئندہ 10 روز میں انتخابی اخراجات کی تفصیلات فراہم کریں، تفصیلات…
کراچی کامینڈیٹ پسند نہیں تو پاکستان سے علیحدہ کردیں ،الطاف
: ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کو کراچی کا مینڈیٹ پسند نہیں تو اسکو پاکستان سے علیحدہ کردیں ۔یہ بات انہوں نے ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہی ۔الطاف حسین کا کہنا تھا کہ اگر نفرت بند نہ کی…
پی ٹی آئی کا کراچی میں دوبارہ پولنگ کرانے کا مطالبہ
کراچی: پاکستان تحریک انصاف نے کراچی میں دوبارہ پولنگ کا مطالبہ کردیا،دھاندلی کے ثبوت الیکشن کمیشن کو دیدیئے گئے۔ الیکشن کمیشن آفس کراچی کے سامنے احتجاج کرتے ہوئے تحریک انصاف کے کارکنوں نے بیشتر حلقوں کے نتائج کو مسترد کردیا ہے ،کارکنان کے…
بی این پی کا انتخابی نتائج کو ماننے سے انکار
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی نے انتخابی نتائج کو ماننے سے انکار کردیا،دھاندلی کے خلاف عدالت سے رجوع کیا جائے گا، بی این پی نے اعلان کردیا۔بی این پی کے نائب صدر ساجد ترین نے کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بعض انتخابی حلقوں میں بی این…
نوابشاہ میں دو سیاسی گروپوں میں 2روز سے جاری تصادم کے بعد فوج اور رینجرز طلب
نواب شاہ: شہر میں دو سیاسی گروپوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں جاں بحق افراد کی تعداد 4 ہوگئی جب کہ20سے افراد زخمی ہیں، انتظامیہ نے شہر کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر فوج اوررینجرزکو طلب کرلیا۔نوابشاہ میں دو سیاسی جماعتوں کے کارکنوں کے…
مسلم لیگ (ن) نے بدترین دھاندلی کی، گلوکار ابرارالحق
کراچی: معروف گلوکاراور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ابرار الحق نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے کارکنان نے ہمارے ووٹرزکودھونس دھمکیوں سے توڑنے کی کوشش کی اوراس سے بھی زورنہ چل سکاتوکھلے عام اسلحے کی نمائش کرکے ووٹرزکوڈرایا گیامسلم لیگ (ن) نے…
کسی کو شک نہیں ہونا چاہئے کہ انتخابی نتائج تبدیل کردیئے جائیں گے، سیکریٹری الیکشن کمیشن
اسلام آباد: سیکریٹری الیکشن کمیشن اشتیاق احمد نے کہا کہ انتخابی قوانین کے باعث نتائج آنے میں کسی حد تک دیر ہورہی ہے لیکن کسی کو شک نہیں ہونا چاہئے کہ انتخابی نتائج کسی بھی صورت میں تبدیل ہوجائیں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا کو بریفنگ کے دوران…
شکست تسلیم کرتے ہیں لیکن پیپلزپارٹی کے خلاف عدلیہ اورمیڈیا کا کردار قابل تحسین نہیں رہا،کائرہ
لاہور: پیپلزپارٹی کے سیکریٹری اطلاعات قمرزمان کائرہ نے انتخابات میں شکست تسلیم کرتے ہوئے مسلم لیگ(ن) کی کامیابی پرنوازشریف کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ پیپلزپارٹی کے خلاف عدلیہ اورمیڈیا کا کردارمسلم لیگ(ن) کے مقابلے میں قابل تحسین نہیں رہا۔…
ایم کیوایم کے مینڈیٹ کو تسلیم کرتے ہوئے انہیں مبارکباد دیتے ہیں، سینیٹر پرویز رشید
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ کراچی میں ایم کیوایم کے مینڈیٹ کو تسلیم کرتے ہوئے جیتنے والے امیدواروں کو مبارکباد دیتے ہیں ۔
لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک کی صورت حال انتہائی خراب ہے اس…
انتخابات میں دھاندلیوں کے حوالے سے وائٹ پیپرجاری کریں گے ،عمران خان
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اپوزیشن میں بیٹنے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا کہ انتخابات میں دھاندلیوں کے حوالے سے تحریک انصاف وائٹ پیپرجاری کرے گی۔ شوکت خانم اسپتال میں ویڈیو لنک کے ذریعے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تحریک وائٹ…
خیبر پختونخوا اسمبلی کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج
پی کے ون پشاور سے پاکستان تحریک انصاف کے ضیا اللہ آفریدی کامیاب ہوئے۔
پی کے 2 پشاور 2 سے پاکستان تحریک انصاف کے شوکت یوسفزئی 14511 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔
پی کے 3 پشاور 3 سے پاکستان تحریک انصاف کے جاوید نسیم 18200 ووٹ لے کر…
سندھ اسمبلی کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج
پی ایس سکھر ون سے ایم کیو ایم کے سلیم بندھانی 21402 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔
پی ایس 2 سکھر سے پی پی پی پی سید ناصر حسین شاہ 37914 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔
پی ایس 3 سکھر سے پی پی پی پی اکرام اللہ خان دہاریجو 25000 ووٹ کے کر کامیاب قرار…