سندھ اسمبلی کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج

پی ایس سکھر ون سے ایم کیو ایم کے سلیم بندھانی 21402 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

پی ایس 2 سکھر سے پی پی پی پی سید ناصر حسین شاہ 37914 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

پی ایس 3 سکھر سے پی پی پی پی اکرام اللہ خان دہاریجو 25000 ووٹ کے کر کامیاب قرار پائے۔

پی ایس 4 سکھر سے پی پی پی پی سید اویس شاہ قادر 36000 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

پی ایس 5 گوٹھکی ون سے پی پی پی پی 22260 ووٹ حاصل کرکے کامیاب ہوئے۔

پی ایس 6 گوٹھکی سے پی پی پی پی کے علی نواز خان مہر 58215 ووٹ کے کر کامیاب ہوئے۔

پی ایس 7 گھوٹکی 3 سے پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کے فقیر عبدالخالق 42398 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

پی ایس 10 شکارپور سے مسلم لیگ فنکشنل کے محمد شہر یار خان 47690 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

پی ایس 11 شکار پور 1 سے مسلم لیگ فنکشنل کے امتیاز شیخ 36000 ووٹ لےکر کامیاب ہوئے۔

پی ایس 15 جیکب آباد سے پی پی پی پی کے سہراب خان سرکی 33504 ووٹ لےکر کامیاب ہوئے۔

پی ایس 16 جیکب آباد سے پی پی پی پی کے میر ہزار خان بجارانی 25809 ووٹ لےکر کامیاب ہوئے۔

پی ایس 28 نوابشاہ سے پی پی پی پی کے بہادر خان ڈاہری 59526 ووٹ حاصل کرکے کامیاب قرار پائے۔

پی ایس 29 سے سید قائم علی شاہ کامیاب ہوئے۔

پی ایس 32 خیر پور سے پیپلز پارٹی کے منظور حسین وسان کامیاب.

پی ایس 36 سے پی پی پی پی کے امیدوار نثار احمد کھوڑو 18500 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

پی ایس 41 لاڑکانہ کم قمبر شہداد کوٹ 2 سے پیپلز پارٹی پارلیمینٹیرینز کے عزیز احمد جتوئی 16524 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے۔

پی ایس 43 مٹیاری کم حیدر آباد سے پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمینٹیرینز کے مخدوم جمیل الزمان 40207 ووٹ لےکر کامیاب قرار پائے۔

پی ایس 44 مٹیاری کم حیدر آباد سے پیپلز پارٹی پارلیمینٹیرینز کے مخدوم رفیق الزمان 40318 ووٹ لےکر کامیاب ہوئے۔

پی ایس 50 حیدرآباد سے پیپلز پارٹی کے شرجیل انعام میمن 32000 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔

پی ایس 52 سے پی پی پی پی کے امداد علی پتافی 50000 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

پی ایس 53 ٹنڈو محمد خان سے پی پی پی پی کے سید اعجاز حسین شاہ بخاری 37578 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

پی ایس 55 بدین ، ٹنڈو محمد خان ون سے پی پی پی پی بشیر احمد ہالیپوٹو 50785 ووٹ حاصل کرکے کامیاب ہوئے۔

پی ایس 57 سے حسنین مرزا 35430 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

پی ایس 59 بدین سے پیپلز پارٹی کے محمد نواز چانڈیو 30618 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔

پی ایس 68 عمر کوٹ 1 سے پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمینٹیرینز کے نواب محمد تیمورتالپور 41755 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے .

پی ایس 70 عمر کوٹ سے پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمینٹیرینز کے سید علی مردان شاہ 43704 ووٹ لےکر کامیاب قرار پائے .

پی ایس 71 جامشورو 1 سے پیپلز پارٹی پارلیمینٹیرینز کے سکندر علی شورو 43735 ووٹ لےکر کامیاب ہوگئے۔

پی ایس 72 جامشورو سے پی پی پی پی کے فقیرداد کھوسو 41620 ووٹ لےکر کامیاب ہوگئے۔

پی ایس 73 جامشورو سے آزاد امیدوار سید عبدالنبی شاہ 44940 ووٹ لےکر کامیاب ہوگئے۔

پی ایس 80 سانگھڑ کم میر پور خاص سے پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کے خدا بخش راجڑ 48931 ووٹ حاصل کرکے کامیاب ہوئے۔

پی ایس 81 سانگھڑ سے پی پی پی پی کے محمد خان جونیجو 34559 ووٹ حاصل کرکے کامیاب ہوئے۔

پی ایس 88 ٹھٹھ سے پی پی پی پی کے اویس مظفر کامیاب ، انہوں نے 27100 ووٹ لئے۔

پی ایس 89 کراچی ون سے پاکستان مسلم لیگ ن ہمایوں محمد خان 18700 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔

پی ایس 94 کراچی سے متحدہ قومی موومنٹ کے سیف الدین خالد 86504 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

پی ایس 96 کراچی سے متحدہ قومی موومنٹ کے مظاہر امیر خان 67400 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

پی ایس 108 کراچی سے پی پی پی پی کے محمد جاوید ناگوری 31335 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

پی ایس 114 کراچی سے مسلم لیگ (ن) کے عرفان اللہ مروت 38214 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

پی ایس 115 راچی سے متحدہ قومی موومنٹ کے ارشد عبداللہ وہڑا 56187 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

پی ایس 118 کراچی سے ایم کیو ایم کے عدنان احمد 50223 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔پی ایس 115 کراچی سے متحدہ قومی موومنٹ کے ارشد اللہ وہرہ56187 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

پی ایس 122 کراچی سے متحدہ قومی موومنٹ کے سید خالد احمد 80000 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

پی ایس 123 کراچی سے ایم کیو ایم کے شیراز وحید 90504 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

پی ایس 124 کراچی سے ایم کیو ایم کے سید سردار احمد 94805 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔

پی ایس 125 کراچی سے ایم کیو ایم کے معین عامر پیرزادہ 58225 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

تبصرے بند ہیں.