براؤزنگ زمرہ

کھیل

پاکستان، آئرلینڈ کے درمیان پہلا ون ڈے کل کھیلا جائیگا

ڈبلن: پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان دو میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا ون ڈے کل ڈبلن میں کھیلا جائے گا۔ چیمپئینزٹرافی کی تیاری کی لئے شیڈول پاک آئرلینڈ سیریز کا پہلا ون ڈے جمعرات کوڈبلن میں کھیلا جائے گا۔ ورلڈ کپ دو ہزار سات میں گرین شرٹس کو…
مزید پڑھ ...

سری سانتھ پولیس کو دئیے گئے اعترافی بیان سے مکر گئے

نئی دہلی: بھارتی کرکٹر سری سانتھ پولیس کو دئیے گئے اعترافی بیان سے مکر گئے، خود کو بے قصور قرار دے دیا۔ سری سانتھ نے اپنے وکیل کے توسط سے میڈیا کو جاری کی جانے والی ای میل میں کہا ہے کہ انہوں نے کچھ غلط نہیں کیا اور وہ بے گناہ ہیں۔ فاسٹ…
مزید پڑھ ...

ہاکی کے لائحہ عمل کی تیاری ،پی ایچ ایف کا اجلاس آج ہوگا

لاہور: قومی کھیل ہاکی کے مستقبل کا لائحہ عمل تیار کرنے کے لئے پی ایچ ایف کا اہم اجلاس آج ہو گا، جس میں قومی ٹیم کے مینجر کم ہیڈ کوچ اختر رسول کی جگہ عبدالحنیف خان اور طاہر زمان کو ذمہ داریاں سونپے جانے سمیت کئی اہم فیصلے متوقع ہیں۔نیشنل…
مزید پڑھ ...

لاہور :گرلزآرچری چیمپیئن شپ پنجاب یونیورسٹی کے نام

لاہور: لاہور میں ہونے والی پہلی گرلز انٹر یونیورسٹیز آرچری چیمپیئن شپ پنجاب یونیورسٹی نے جیت لی، چیمپیئن شپ کے انعقاد سے طالبات میں تیراندازی کا شوق فروغ پائے گا۔ یونیورسٹی آف لاہور میں طالبات کے درمیان تیراندازی چیمپیئن شپ کا پہلی بار…
مزید پڑھ ...

پی سی بی کا رمضان میں کرکٹ ٹورنامنٹس کرانیکا فیصلہ

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے رمضان المبارک میں کرکٹ کی مقبولیت کے پیش نظر ٹورنامنٹس کرانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔پی سی بی نے پچھلے برس رمضان المبارک میں کرکٹ ٹورنامنٹس پر پابندی عائد کر دی تھی، جس کی وجہ سے مقبول ترین ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹس میں…
مزید پڑھ ...

دورہ برطانیہ :قومی کرکٹ ٹیم آئرلینڈ پہنچ گئی

ڈبلن: پاکستان کرکٹ ٹیم دورہ برطانیہ کے دوسرے مرحلے میں آئرلینڈ پہنچ گئی۔ ڈبلن میں آئرلینڈ کیخلاف دوون ڈے میچزکھیلے گی۔گرین شرٹس نے چیمپئینزٹرافی کی تیاری کیلئے آئرلینڈ میں ڈیرے ڈال لئے ہیں۔ قومی ٹیم گزشتہ روزاسکاٹ لینڈ سے ڈبلن پہنچی۔…
مزید پڑھ ...

بھارتی سپریم کورٹ :آئی پی ایل پر پابندی کی درخواست مسترد

ممبئی: بھارتی سپریم کورٹ نے انڈین پریمئیرلیگ پرپابندی لگانیکی درخواست مستردکردی۔ بھارتی کرکٹ بورڈ کودوہفتوں میں تحقیقات مکمل کرنیکا حکم دیدیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق آئی پی ایل کے دوران منظرعام پرآنیوا لے کرپشن اسکینڈل کے بعد بھارتی سپریم…
مزید پڑھ ...

سابق کپتان محمد یوسف نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

لاہور: پاکستان ٹیم کے سابق کپتان محمد یوسف نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیااور ہر طرز کی کرکٹ کو خیر باد کہہ دیا ہے۔پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ سنچریاں بنانے کا ریکارڈ محمد یوسف کے پاس ہے ،انہوں نے نوے ٹیسٹ میچوں میں چوبیس…
مزید پڑھ ...

آئی پی ایل اسکینڈل: بھارتی اداکاردارا سنگھ کابیٹا گرفتار

ممبئی: آئی پی ایل اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل بالی ووڈ تک پہنچ گیا، بکیز سے تعلقات کے شبے میں معروف بھارتی اداکاردارا سنگھ کے بیٹے وندوکوگرفتارکرلیا گیا۔ دوسری جانب بھارتی سپریم کورٹ نے انڈین پریمئیرلیگ پرپابندی لگانے کی درخواست مسترد کردی۔ آئی پی…
مزید پڑھ ...

مصباح الحق 100 چھکے لگانے والے 10 ویں پاکستانی کرکٹر بن گئے

مصباح الحق نے 12 سالہ بین الاقوامی کیریئر میں 39 ٹیسٹ، 115 ایک روزہ اور 39 ٹوئنٹی20 مقابلوں میں پاکستان کی نمائندگی کی۔ طویل فارمیٹ میں انہوں نے 27، ایک روزہ میں 47 اورٹی ٹوئنٹی میں 26 چھکے لگا رکھے ہیں۔اْن سے قبل پاکستان کے شاہد آفریدی392،…
مزید پڑھ ...

آئی پی ایل‘ سن رائزرز پلے آف میں پہنچ گیا، کولکتہ ناکام

حیدرآباد / دکن / پونے: حیدرآباد سن رائزرز نے کولکتہ نائٹ رائیڈرز 5وکٹ سے شکست دیکر پلے آف میں جگہ بنالی۔ پیر کو آرام کے بعد منگل کو پہلے کوالیفائر میں چنئی سپرکنگز اور ممبئی انڈینز مدمقابل آئیں گے جبکہ بدھ کو شیڈول ایلمنیٹر میں راجستھان…
مزید پڑھ ...

کیوی بیٹنگ لائن اسٹورٹ براڈ کے حملوں کی تاب نہ لاسکی، لارڈز ٹیسٹ انگلینڈ کے نام

انگلش ٹیم نے 170رنز کے واضح مارجن سے فتحیاب ہوتے ہوئے دو میچز کی سیریز میں 1-0 کی ناقابل شکست برتری حاصل کرلی، انگلش فاسٹ بولر نے تباہ کن بولنگ کرتے ہوئے 7 مہرے کھسکائے، اس پرفارمنس پر انھیں میچ کا بہترین کھلاڑی بھی چناگیا، دونوں ممالک میں…
مزید پڑھ ...