براؤزنگ زمرہ

قومی

ملک کے نئے صدر کے انتخاب کیلئے پولنگ شروع

اسلام آباد… ملک کے نئے صدر کے انتخاب کیلئے پولنگ شروع ہوگئی ہے، سینیٹ قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے ارکان نئے صدر کا انتخاب کریں گے۔صدارتی انتخاب میں مسلم لیگ ن ممنون حسین اور پاکستان تحریک انصاف کے وجیہہ الدین احمد کے درمیان مقابلہ ہے۔ قومی…
مزید پڑھ ...

صدارتی انتخابات: خیبرپختون خوا اسمبلی اجلاس کے موقع پر سیکیورٹی ہائی

پشاور…صدارتی انتخابات کے لئے بلائے جانے والے خیبرپختون خوا اسمبلی اجلاس کے موقع پر پشاور میں سیکیورٹی ہائی الرٹ ہے۔ 4 سو پولیس اہلکار خیبر پختونخواہ اسمبلی میں تعینات کئے گئے ہیں ایس پی کینٹ محمد فیصل کے مطابق صدارتی انتخاب پولنگ کے موقع پر…
مزید پڑھ ...

پاکستان کا اگلا صدر کون ، فیصلہ آج ہو گا

اسلام آباد… ملک کا آئندہ صدر کون ہوگا اس کا فیصلہ آج ہوجائے گا ۔سینیٹ، قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے ارکان نئے صدر کا انتخاب کریں گے۔ ممنون حسین، وجیہہ الدین احمد۔ایک کرسی ، دو امیدوار اور ووٹر ہیں 11 سو سے زائد،میدان تیار،فیصلہ ہونا باقی ہے۔…
مزید پڑھ ...

کوئٹہ،فورسز کی کارروائی،4دہشتگردہلاک،2ایف سی اہلکار زخمی

کوئٹہ : کوئٹہ کے علاقے کلی ملا خيل آباد ميں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں چار حملہ آور مارے گئے، جب کہ کارروائی میں دو ایف سی جوان زخمی بھی ہوئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق کوئٹہ میں مشرقی بائی پر پولیس، سیکیورٹی فورسز اور دیگر قانون نافذ کرنے…
مزید پڑھ ...

ڈی آئی خان جیل پر دہشت گردوں کا حملہ،40دھماکے،250قیدی بھاگ نکلے

ڈیرہ اسماعیل خان : دہشت گردوں نے اپنے ساتھیوں کو چھڑانے کیلئے ڈیرہ اسماعیل خان کی سینٹرل جیل پر حملہ کردیا۔ جس کے بعد دو سو تینتالیس قیدی فرار ہوگئے۔ کارروائی میں پانچ پولیس اہل کاروں سمیت گیارہ افراد جاں بحق ہوگئے۔ ایک خودکش حملہ آور مارا…
مزید پڑھ ...

ایم کیو ایم کا ن لیگ کی وضاحت پر اظہار اطمینان, ممنون حسین کو ووٹ دینے کا اعلان

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ کے بارے میں نون لیگ کے رانا ثناء اللہ کے بیان سے اٹھنے والا سیاسی طوفان تھم گیا۔۔ نون لیگ کی وضاحت پر ایم کیو ایم مطمئن ہو گئی ۔۔ رابطہ کمیٹی نے آج ووٹ ممنون حسین کو ہی دینے کا اعلان کردیا۔۔ رانا ثنا اللہ کے بیان سے…
مزید پڑھ ...

کراچی: جسٹس مقبول باقر حملہ: دو ملزمان جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوادیئے گئے

کراچی: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے جستس مقبول باقر حملہ کیس کے 2 ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا۔ سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس مقبول باقر پر حملے کے الزام میں گرفتار 2 ملزمان ابو بکر عرف معصوم باللہ اور محمد معاویہ کو سخت حفاظتی…
مزید پڑھ ...

شیخ رشید کا تحریک انصاف کے امیدواروجیہہ الدین کی حمایت کا اعلان

راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے تحریک انصاف کے امیدواروجیہہ الدین کی حمایت کااعلان کیا ہے۔ تحریک انصاف کے صدارتی امیدوارجسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین نے لال حویلی راولپنڈی میں شیخ رشید سے ملاقات کی، جس کے بعد میڈیا سے بات کرتے…
مزید پڑھ ...

پاک بھارت جامع مذاکرات اگست میں شروع ہونگے،بھارتی میڈیا

نئی دہلی: بھارتی میڈیانے دعویٰ کیا ہے کہ پاک بھارت جامع مذاکرات اگست میں شروع ہوں گے۔ اتوار کو بھارتی میڈیارپورٹ کے مطابق پاک بھارت مذاکرات کاسلسلہ اس سال جنوری میں سیزفائرکی خلاف ورزیوں کے باعث تعطل کاشکار ہو گیاتھا،جسے اب اگست میں پھرسے…
مزید پڑھ ...

صدارتی انتخاب پروزيراعليٰ پنجاب کی وزيراعظم کو بريفنگ

پاکستان کي پارليمنٹ اور چاروں صوبائي اسمبلياں منگل کو نئے صدر کا چناؤ کريں گي، صدارتي انتخابات سے متعلق وزيراعليٰ پنجاب شہبازشريف نے وزيراعظم کو بريفنگ دی اور پنجاب کي پوزيشن سے آگاہ کيا۔ اگلے پانچ سال کے لئے نئے صدر مملکت کا انتخاب تيس…
مزید پڑھ ...

شمالی وزیرستان،تحصیل شوال میں میزائل حملہ، چھ دہشتگرد ہلاک

شمالی وزیرستان : شمالی وزیرستان کی شوال تحصیل میں میزائل حملے میں چھ دہشتگرد مارے گئے۔ ذرائع کے مطابق شوال تحصیل کے علاقے زوئی نارائی میں دو میزائل داغے گئے۔۔ جس کے نتیجے میں چھ دہشتگرد مارے گئے۔ ذرائع کے مطابق دہشتگردوں کا گروہ افغانستان…
مزید پڑھ ...

کراچی،اورنگی ٹاؤن میں پولیس موبائل پر کریکرحملہ،اہلکارزخمی

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں میٹرو سینما کے قریب پولیس موبائل پر کریکر سے حملہ ہوا جس میں ایک پولیس اہل کار زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق حملہ آور موٹر سائیکل پر سوار تھے۔ کریکر حملے میں موبائل کو جزوی نقصان پہنچا۔ جس سے ایک اہل کار زخمی…
مزید پڑھ ...