بھارت: فیشن شو میں ماڈلز کے جلوے
لدھیانہ: بھارتی پنجاب میں فیشن شو میں ماڈلز نے خوبصورت شالوں کے ساتھ ریمپ پر جلوے بکھیرے۔ جنہیں دیکھ کر حاضرین دنگ رہ گئے۔ بھارتی پنجاب کے شہر لدھیانہ میں خوبصورت اور رنگا رنگ فیشن شو کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں خوبصورت گاوٴن اور شالیں حاضرین…