پاکستانیوں کا آمدنی کا 70 فیصد حصہ خوراک و صحت پر خرچ
اسلام آباد: عوام کی اکثریت آمدنی کا ستر فیصد حصہ خوراک اور صحت پر خرچ کرتی ہے۔ ایگری فورم پاکستان کے چیئرمین ابراہیم مغل نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں اشیائے خورونوش کی بڑھتی ہوئی قیمتیں اور صحت کے حوالے سے مسائل بڑھ رہے ہیں، اور…