Latest National, International, Sports & Business News

کیرا نائٹلی اور موسیقار جیمز رائٹن جلد فرانس میں شادی کرینگے

لاس اینجلس: ہالی وڈ اداکارہ کیرا نائٹلی اور موسیقار جیمز رائٹن رواں ہفتہ فرانس میں شادی کرینگے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ کیرانائٹلی اور موسیقار جیمز رائٹن جن کی گزشتہ سال موسم گرما میں منگنی ہوئی تھی۔ اس سال رواں ہفتہ میں شادی…

خوابوں کا شہزادہ نہیں ملا، جلد شادی کرلونگی، سمیرا ریڈی

ممبئی: بالی وڈ کی اداکارہ سمیرا ریڈی کا کہنا ہے کہ ابھی تک خوابوں کا شہزادہ نہیں ملا لیکن جیسے ہی مناسب رشتہ ملا پھر جلد شادی رچالوں گی۔ ایک انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ میں نے تامل فلم میں رانا کے ساتھ کام ضرور کیا تھا، ہماری بہت زیادہ ذہنی…

ادیتی راؤ فلم ’’باس‘‘ میں اکشے کیساتھ جلوہ گر ہونگی

ممبئی: بالی وڈ اداکارہ ادیتی راؤحیدری نئی فلم ’’باس‘‘ میں اکشے کمار کے ساتھ جلوہ گرہوں گی اداکارہ کا کہنا ہے کہ وہ ایک بارپھر اپنی پرفارمنس کی دھاک بٹھادیں گی۔ فلم ’’لندن ،پیرس ،نیویارک ‘‘میں علی ظفر کے ساتھ اپنی پرفامنس کی دھاک بٹھانے والی…

پریانکا چوپڑا پہلے آئٹم سانگ کے ساتھ کل جلوہ گر ہونگی

ممبئی: ایکشن سے بھرپور کرائم تھرلر فلم’’ شوٹ آٹ ایٹ وڈالا‘‘ کل سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ پولیس ان کانٹرز کی کہانی بیان کرتی2007 کی بالی وڈ فلم’’شوٹ آؤٹ ایٹ لوکھنڈ والا‘‘کے سیکوئل’’شوٹ آؤٹ ایٹ واڈلا‘‘کے نئے گانے’’اے مانیا‘‘ کی وڈیوگزشتہ…

پاکستانی ٹی وی رائٹس معاہدہ، بھارت سے سیریز نہ ہونے پر بھاری نقصان کا خدشہ

کراچی: پاکستانی انٹرنیشنل کرکٹ کا5سالہ معاہدہ جون میں ختم ہو جائے گا، پی سی بی نئے کنٹریکٹ کیلیے رواں ماہ ہی ٹینڈر جاری کرے گا۔ بھارت سے کوئی سیریز طے نہ ہونے کے سبب بھاری مالی خسارے کا خدشہ ہے،حالیہ کنٹریکٹ میں بھی پڑوسی ملک سے ہوم میچز نہ…

آئی پی ایل: دھون نے سن رائزرز کو فتح سے ہمکنار کرادیا

حیدرآباد دکن / رائے پور: آئی پی ایل میں شیکھر دھون نے سن رائزرز حیدرآباد کو ہوم گراؤنڈ پر چوتھی فتح سے ہمکنار کرا دیا۔ ان کی فتح گر اننگز کی بدولت ٹیم نے ممبئی انڈینز کو7وکٹ سے مات دی، دہلی ڈیرڈیولز نے کولکتہ نائٹ رائیڈرزکیخلاف بھی 7وکٹ سے…

دورہ برطانیہ کیلیے ٹیم مینجمنٹ کا اعلان تاخیر کا شکار

کراچی: پاکستان کرکٹ بورڈ نے تاحال دورؤ برطانیہ کیلیے ٹیم مینجمنٹ کا اعلان نہیں کیا۔ ایبٹ آباد میں تربیتی کیمپ جمعے سے شروع ہو رہا ہے، ابھی یہ واضح نہیں ہوا کہ دورے میں منیجر کون ہوگا، گوکہ اس بات کا امکان روشن ہے کہ نوید اکرم چیمہ کو ہی…

شاہد آفریدی نے فارم میں واپسی کیلیے کمر کس لی

کراچی: آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے ٹیم سے ڈراپ ہونے کا اثر نہ لیتے ہوئے فارم میں واپسی کیلیے کمر کس لی۔ انکا کہنا ہے کہ چیمپئنزٹرافی اسکواڈ میں شامل نہ ہونے کے باوجود مصباح اور ٹیم کی کامیابی کیلیے دعا گو ہوں، صرف عزت اور وقار کے ساتھ کرکٹ…

چیمپئنز ٹرافی: آسٹریلیا نے جارج بیلی کو نائب کپتان بنا دیا

سڈنی: آسٹریلیا نے چیمپئنز ٹرافی کیلیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا، ٹوئنٹی 20 کپتان جارج بیلی کو مائیکل کلارک کا ڈپٹی بنادیا گیا جبکہ نوجوان فاسٹ بولر ناتھن کولٹیر نیل کو بھی ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ اس سے قبل نائب کپتان شین واٹسن نے یہ…

ایشین اسنوکر، پاکستانی کامیابی کا امکان خاک میں مل گیا

کراچی: ایشین اسنوکر چیمپئن شپ میںپاکستان کی کامیابی کا امکان خاک میں مل گیا۔ امید کی آخری کرن دونوں کھلاڑی محمد سجاد اورابو صائم کوارٹر فائنل میں شکست کھا بیٹھے، ماضی میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے افغانستان کے صالح محمد پہلے سیمی فائنل…