Latest National, International, Sports & Business News

مقبوضہ کشمیر کی جیل میں پاکستانی قیدی پرحملہ

کوٹ بھلوال …مقبوضہ کشمیر کی جیل میں پاکستانی قیدی پر سابق بھارتی فوجی اور ساتھیوں نے حملہ کردیا، سر پر چوٹوں سے ثناء اللہ کومے میں چلا گیا ہے۔ واقعے پر پاکستان نے بھارت سے جواب طلب کرلیا ہے۔کوٹ بھلوال میں پاکستانی قیدی پر بھارتی فوج کے سابق…

جھنگ:4سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ ،وزیراعلیٰ پنجاب کا سخت نوٹس

لاہور…وزیراعلیٰ پنجاب نجم سیٹھی نے جھنگ میں 4سال کی بچی سے زیادتی کے واقعے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے ملزم کی فوری گرفتاری کا حکم دے دیا۔وزیراعلیٰ نجم سیٹھی نے جھنگ میں ہونے والے افسوس ناک واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی پی او سے رپورٹ طلب کرلی۔…

کراچی:آئی سی آئی پل پر کار پر فائرنگ، بیٹا جاں بحق ،باپ زخمی

کراچی…آئی سی آئی پل پر کار پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق آئی سی آئی پل پر نامعلوم افراد نے ایک کار پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں کار میں سوار ایڈووکیٹ شکیل احمد جان جاں بحق جبکہ ان کے والد علی احمد…

الیکشن کمیشن کی تیاریاں: کراچی میں فوج کی تعیناتی کا عمل شروع

کراچی…عام انتخابات کے لیے ایک طرف سیاسی جماعتیں اپنی مہم میں مصروف ہیں تو دوسری طرف الیکشن کمیشن بھی انتخابات کے انعقاد کی تیاریوں میں مصروف ہے ، آج کراچی میں فوج کی تعیناتی کا کام شروع ہوا جبکہ بلوچستان کے لیے چھاپے گئے بیلٹ پیپرز کوئٹہ…

گوجرانولہ میں آرمی ایوی ایشن کا ہیلی کاپٹر گرکرتباہ،2پائلٹ زخمی

گوجرانوالہ …گوجرانوالہ کے علاقے وزیر آباد کے قریب آرمی ایوی ایشن کا تربیتی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیاہے۔ جس سے دو پائلٹ زخمی ہوگئے۔وزیر آباد کے نواحی گاوٴں ہری پور میں یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب ایوی ایشن کا کاپٹر نچلی پرواز کررہا تھا کہ…

لاہور:دکان میں لگنے والی آگ بجھادی گئی

لاہور…لاہورمیں ڈیوس روڈ پر ایک عمارت میں قائم دکان میں آگ لگ گئی جس پر فائر بریگیڈ کے عملے نے بروقت پہنچ کر قابو پا لیا گیا،ریسکیو ذرائع کے مطابق عمارت کے بیسمنٹ میں واقع جنرل اسٹور میں لگنے والی آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی جس سے اچانک آگ بھڑک…

کراچی: بہادر آباد سے سرکاری گاڑی چوری ہوگئی

کراچی…کراچی کے علاقے بہادر آباد سے سرکاری گاڑی چوری ہوگئی گاڑی کی تلاش کے لیے کارروائی جاری ہے کراچی کے علاقے بہادر آباد سے ایک سرکاری گاڑی چوری ہوگئی۔گاڑی سندھ بورڈ آف ریونیو کے افسر کے زیر استعمال تھی جس کا نمبر جی پی 4424 ہے۔پولیس کے…

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج صحافت کا عالمی دن منایا جارہا ہے

کراچی… آج آزادی صحافت کا عالمی دن منایا جارہا ہے،پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج آزادی صحافت کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ دنیا کی 42 فیصد آبادی کو اظہار رائے کا حق حاصل نہیں۔ 3مئی 1993کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے فیصلے کے بعد ہر سال دنیا…

HyperLink کراچی : حمزہ قتل کیس:گرفتار2ملزمان کے ریمانڈ میں 6 مئی تک توسیع

کراچی…کراچی میں بااثر شخصیت کے سیکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے جاں بحق طالبعلم حمزہ کے قتل کیس میں گرفتار دو ملزمان کے ریمانڈ میں 6 مئی تک توسیع کردی گئی ہے۔ مقتول کے والدین کا کہنا ہے کہ قتل کے ملزم سیکیورٹی گارڈ کواب تک گرفتار نہیں…

انڈین پریمئر لیگ میں آج دو میچ کھیلے جائیں گے

چنئی …انڈین پریمئر لیگ میں آج دو میچز کھیلے جائیں گے۔ چنئی، پنجاب، پونے اور بنگلور کی ٹیمیں ایکشن میں نظر آئیں گی۔ چنئی میں کھیلا جانے والا میچ سہ پہر ساڑھے تین بجے شروع ہوگا جس میں چنئی سپر کنگز اور کنگز الیون پنجاب کی ٹیمیں آمنے سامنے…