Latest National, International, Sports & Business News

آئیفا ایوارڈ کا میلا 4 سے 6 جولائی تک دبئی میں سجے گا

کراچی: آئیفا ایوارڈ 2013 کا میلا 4جولائی سے6جولائی تک دبئی میں سجے گاجس میں ہندوستان، اور پاکستان سمیت دنیابھرسے شوبزکے ستارے شرکت کرینگے ۔ آئیفاایوارڈ 2013کے حوالے سے اس تقریب کے کوآرڈینرنے مقامی ہوٹل میں میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کرتے…

کرس گیل کو لاکھوں روپے کی جیولری تحفے میں دی تھی، گرفتاربکی کا انکشاف

بنگلور: گرفتار بکی نے دوران تفتیش اعتراف کیا ہے کہ اس نے ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی کرس گیل کو لاکھوں روپے کی قیمتی جیولری تحفے میں دی تھی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ویسٹ انڈیز کے اسٹار بلے باز کرس گیل بھی اسپاٹ فکسنگ میں ملوث پائے گئے ہیں، بھارتی…

ہیڈنگلے ٹیسٹ: روٹ نے کیریئر کی اولین سنچری داغ دی

لیڈز: جوئے روٹ کی سنچری کی بدولت انگلینڈ نے نیوزی لینڈکیخلاف ہیڈ نگلے ٹیسٹ میں 7وکٹ پر 337رنز اسکور بورڈ پر سجا دیے۔ وہ ہیڈنگلے میں کیریئر کی اولین سنچری داغنے والے پہلے یارکشائر کے بیٹسمین بنے، انھوں نے 130 رنز کی ذمہ دارانہ اننگز…

میاپن نے آئی پی ایل پر شرطیں لگانے کا اعتراف کرلیا

ممبئی: چنئی سپر کنگز کے گرفتار شدہ آفیشل گروناتھ میاپن نے پولیس کے سامنے اعتراف کر لیا کہ آئی پی ایل کے کئی میچز پر شرطیں لگائی تھیں اور یہ سلسلہ گذشتہ برس سے جاری ہے۔ انھوں نے ماڈلز سے تعلقات کے سوال پر غصے کا اظہار کیا مگر ثبوت دکھانے پر…

دورہ یورپ:18رکنی قومی جونیئر ہاکی ٹیم کا اعلان

لاہور: دورہ یورپ کیلیے18رکنی قومی جونیئر ہاکی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا،کھلاڑیوں کا انتخاب اسلام آباد میں جاری کیمپ میں کارکردگی کا جائزہ لینے کے بعدکیا گیا۔ منتخب پلیئرز میں مظہر عباس، امین یوسف، خالد بھٹی، سید کاشف شاہ، فیصل قادر، محمد…

سری نواسن کے اقتدار کی کشتی بھنور میں پھنس گئی

ممبئی: بھارتی بورڈ کے صدر این سری نواسن کے اقتدار کی کشتی اسپاٹ فکسنگ کے بھنور میں پھنس گئی۔ داماد کی گرفتاری کے بعد عہدہ چھوڑنے کیلیے دباؤ بڑھ گیا، سیاسی جماعتیں بھی میدان میں کود پڑیں،سری نواسن کا کہنا ہے کہ کسی صورت استعفیٰ نہیں دوں گا…

بھارتی کرکٹ بورڈ کے چیرمین کے داماد نے اسپاٹ فکسنگ کا اعتراف کرلیا

ممبئی: بھارتی کرکٹ بورڈ کے سربراہ اور آئی پی ایل فرنچائز چنئی سپر کنگز کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر گورناتھ مائپن نے اسپاٹ فکسنگ میں ملوث ہونے کا اعتراف کرلیا ہے۔ ممبئی اور نئی دہلی پولیس کی جانب سے اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل سامنے لائے جانے کے بعد ہر…

اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل؛بھارتی کرکٹ بورڈ کے سربراہ کا مستعفی ہونے سے انکار

کولکتہ: بھارتی کرکٹ بورڈ کے سربراہ سری نواسن نے اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں ان کے اپنے داماد کا نام سامنے آنے کے باوجود مستعفی ہونے سے انکار کردیاہے۔ بھارتی شہر کولکتہ میں پریس کانفرنس کے دوران سری نواسن کا کہنا تھا کہ اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کے…

دوسرا ون ڈے: آئرلینڈ کا پاکستان کو جیت کیلئے 230 رنز کا ہدف

ڈبلن: آئرلینڈ کی کرکٹ ٹیم نے دوسرے اور فیصلہ کن معرکے میں پاکستان کو جیت کیلئے 230 رنز کا ہدف دیا ہے۔ ڈبلن میں کھیلے جانے والے میچ میں پاکستانی کپتان مصباح الحق نے ٹاس جیت کر آئرلینڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی، میزبان ٹیم کو کھیل کے پہلے ہی اوور…

پنجاب :لوڈشیڈنگ جاری، لو لگنے سے 5افراد جاں بحق

لاہور / ملتان: ملک بھر میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ بدستور جاری ہے جبکہ شدید گرمی میں لو لگنے سے خواتین سمیت 5افراد جاں بحق اور متعدد بیہوش ہوگئے۔ ادھر چیف ایگزیکٹو لیسکو محمد سلیم کا کہنا ہے کہ بجلی کی پیداوار میں بہتری کے باعث لاہور میں…