کراچی اسٹاک ایکسچینج :انڈیکس 19700 کی سطح پار کرگیا

کراچی اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ ہنڈرڈ انڈیکس 19700 کی سطح پار کرگیا۔ کراچی اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رحجان بدستور برقرار ہے۔ کے ایس ای ہنڈریڈ انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح انیس ہزار سات سو سے اوپر ٹریڈ ہو رہا ہے۔

تبصرے بند ہیں.