ملکی تاریخ میں57 فیصد عرصہ منتخب وزیراعظم رہے، رپورٹ
اسلام آ باد: وزارت عظمیٰ سے جیل اور جلاوطنی سے اقتدار تک نواز شریف پاکستانی سیاست میں نئی تاریخ رقم کرنے کیلیے تیار ہیں۔ پاکستان کی65 سالہ تاریخ کا 41فیصد دورانیہ مارشل لا کی نذر ہوگیا۔ 57فیصد عرصے میں منتخب وزیراعظم کی حکومت رہی۔30 فیصد…