پہلی بار جمہوری عمل سے اقتدار منتقل ہوگا، نگراں وزیر اعظم
ڈیرہ اللہ یار: نگراں وزیرا عظم جسٹس ریٹائرڈ میرہزار خان کھوسونے کہا ہے کہ ملک کی تاریخ میں پہلی مرتبہ آئینی و جمہوری عمل سے اقتدار کی منتقلی کا مرحلہ مکمل ہوگا جس پر تمام سیاسی جماعتوں سمیت فوجی اور سول ادارے مبارکباد کے مستحق ہیں۔ یہ بات…