کراچی اسٹاک مارکیٹ؛ ایک اور سنگ میل عبور، انڈیکس نے 22000 کی حد بھی پالی
کراچی: وفاق اور صوبوں میں کامیاب حکومت سازی اور مئی 2013 میں افراط زرکی شرح 9 سال کی کم ترین سطح5.13 فیصد پر آنے کی اطلاعات کے باعث کراچی اسٹاک ایکس چینج میں پیر کو اتارچڑھاؤ کے باوجود تیزی کا تسلسل قائم رہا جس سے ملکی تاریخ میں پہلی بار…