فوڈ گرین گودام ملازمین کا احتجاج چوتھے روز میں داخل
حیدرآباد: فوڈ گرین گودام ورکرز یونین سی بی اے حیدرآباد کی جانب سے ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر کے خلاف اور اپنے مطالبات کی منظوری کے لیے پیر کو چوتھے روز بھی پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ یونین رہنماء غلام مصطفی، غلام علی خاصخیلی و دیگر…