Latest National, International, Sports & Business News

نامزد وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک کی اختر مینگل سے ملاقات

کوئٹة: بلوچستان کے نامزد وزیر اعلیٰ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے بی این پی مینگل گروپ کے سربراہ اختر مینگل سے ملاقات کی ہے۔ پیر کو ہونے والی ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے صوبے کے حالات اورسیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ ملاقات کے بعد پریس…

لاپتہ افراد کا کیس فوجی افسران سمیت کئی افراد کو شامل تفتیش کرنے کا حکم

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ڈیفنس ہیومن رائٹس کی چیئرپرسن آمنہ مسعودجنجوعہ کے خاوندمسعودجنجوعہ لاپتہ کیس کی تحقیقات ڈاکٹرعمران منیرکے بیان کی روشنی میں کرنے اور میجرشاہد،کرنل(ر) اکرم، بریگیڈیئر منصوراورحافظ نامی نوجوان کوشامل تفتیش کرنے…

تنخواہیں15،پنشن20فیصد بڑھانے کی تجویز بجٹ کا حجم 3.4 ٹریلین متوقع

وزارت خزانہ کے سینئر افسر نے  بتایا کہ وزارت خزانہ کی طرف سے اگلے مالی سال کے وفاقی بجٹ بارے تیارکردہ شیڈول کے مطابق قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس 7 جون جبکہ اقتصادی سروے 11 جون اور پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس 13 جون کو پیش کرنیکی تجویزدی ہے۔ وزارت…

جسٹس شوکت عزیز نے پرویز مشرف کی درخواست ضمانت کی سماعت سے معذرت کرلی

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ کے فاضل جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے ججز نظر بندی کیس میں پرویز مشرف کی درخواست ضمانت کی سماعت سے معذرت کرلی ہے۔ جسٹس شوکت عزیز صدیقی اور جسٹس ریاض احمد خان پر مشتمل اسلام آباد ہائی کورٹ کے ڈویژنل بنچ نے ججز…

بلوچستان اسمبلی کے اسپیکر اورڈپٹی اسپیکر نےحلف اٹھالیا

کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی میں نومنتخب اسپیکرجان محمد جمالی اورڈپٹی اسپیکر عبدالقدوس بزنجونے حلف اٹھالیا۔ بلوچستان اسمبلی کے اجلاس کے دوران مسلم لیگ (ن) کے جان محمد جمالی نے اسپیکر اورمسلم لیگ (ق) کے عبدالقدوس بزنجو نے ڈپٹی اسپیکر کا حلف…

وزارت عظمیٰ کے لئے حمایت پر ایم کیوایم کا شکریہ ادا کرتے ہیں، شہبازشریف

لاہور: مسلم لیگ (ن)کی جانب سے پنجاب کے نامزد وزیر اعلیٰ شہباز شریف نے کہا ہے کہ وہ وزارت عظمیٰ کے لئے حمایت پر ایم کیوایم کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ پنجاب اسمبلی میں وزارت اعلیٰ کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے…

بجلی پر سبسڈی ماہانہ 100 یونٹ استعمال کرنیوالوں تک محدود

اسلام آ باد: آئندہ5 سالہ منصوبے کے تحت بجلی پر دی جانے والی سبسڈی کوصرف ماہانہ ایک سو یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین تک کردیا جائے گااور گیس بحران کے خاتمے تک نئے سی این جی اسٹیشنز کے قیام پرمکمل پابندی عائد ہوگی۔ منصوبے کے تحت5سال…

اسٹیبلشمنٹ کو دلچسپی طالبان سے مذاکرات میں کردار ادا نہیں کرینگے، فضل الرحمن

اسلام آ باد: جمعیت علمائے اسلام کے امیرمولانافضل الرحمن نے کہاہے کہ اسٹیبلشمنٹ کو طالبان سے مذاکرات یامفاہمتی عمل سے کوئی دلچسپی نہیں۔ اس صورت حال میںجے یو آئی کاکرداراداکرنے کاکوئی ارادہ نہیں۔مسلم لیگ ن کوبیرونی ڈکٹیشن سے آزادخارجہ پالیسی…

ایوان صدر نئی منتخب حکومتوں سے بھرپور تعاون کرے گا، صدر زرداری

کراچی: صدرآصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ملک میں اقتدار کی منتقلی کا عمل آئین کے مطابق خوش اسلوبی سے مکمل ہورہا ہے۔ ایوان صدر نئی وفاقی اور چاروں صوبائی حکومتوں کے ساتھ آئین کے مطابق بھرپورتعاون کرے گا ۔ وہ پیر کو صدارتی کیمپ آفس بلاول ہائوس…

قومی اسمبلی میں بھرپور اپوزیشن کا کردار ادا کرینگے، بلاول

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے سرپرست اعلیٰ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی قومی اسمبلی میں بھرپور اپوزیشن کا کردار ادا کرے گی اور جمہوریت کے استحکام کے لیے ہر ممکن تعاون جاری رکھے گی۔ وہ پیر کو ٹیلی فون پر پیپلز پارٹی کے مرکزی…