Latest National, International, Sports & Business News

منگھو پیر روڈ پر دھماکا، 2 رینجرز اہلکارجاں بحق، 5 افراد زخمی

کراچی میں انتخابی گہما گہمی کے ساتھ ہی ساتھ تخریبی کارروائیاں بھی جاری ہیں ۔ کراچی کے علاقے منگھو پیر روڈ پر دھماکے میں 2 رینجرز اہلکار جاں بحق اور 3 اہلکاروں سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق منگھو پیر روڈ پر موٹر سائیکل سوار خود کش…

غلام احمد بلور نے عمران خان کے مقابل شکست تسلیم کرلی۔اے آروائی تازہ ترین

عوامی نیشنل پارٹی کے سینئر رہنما غلام احمد بلور نے ووٹوں کی گنتی مکمل ہونے سے پہلے ہیاین اے ۱ پشاور میں اپنی شکست تسلیم کرلی ہے۔ اے آر وائی سے نے اے آر وائی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنی شکست تسلیم کرتے ہپں ۔ انکی شکست کا سبب انکی اپنی…

سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدر گیلانی اغوا

ملتان میں سابق وزیر اعظم کے بیٹے علی حیدر گیلانی کو جلسے میں فائرنگ کے بعد اغوا کر لیا گیا۔ فائرنگ سے ان کے سیکریٹری غلام محی الدین جان بحق اور چار افراد زخمی ہو گئے۔ علی حیدر گیلانی فرخ ٹاون کے علاقے میں انتخانی مہم کے دوران گھر گھر دورہ…

عام انتخابات میں مختلف پولنگ اسٹیشنز پر دھاندلی کے ریکارڈ قائم

عام انتخابات میں مختلف پولنگ اسٹیشنز پر دھاندلی کے ریکارڈ قائم کردیے، کہیں تو بیلٹ باکسز توڑ دیئے گئے توکہیں پریذائیڈنگ افسرخود ہی ووٹ کاسٹ کرنے لگے۔ ملک کے مختلف پولنگ اسٹیشن پر دھاندلی بھی کی گئی۔ امیدواروں کے حامیوں نے پولنگ اسٹیشن پرہی…

غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج

این اے 1 عمران خان 4843 ووٹ سے آ گے غلام بلور1542 ووٹ سے پیچھے این اے 2 پی ٹی آئی کے حامدالحق 2184 ووٹ لے کرآگے این اے 3 سے پی ٹی آئی کے ساجد نواز 5057ووٹ سے آگے این اے7 سے اسفند یار ولی 500 ووٹ لے کر آگے این اے 9 سے اے…

ملک بھر میں پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری

ملک بھر میں قومی اور صوبائی اسمبلیوں کےلئے عام انتخابات کےلئے پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے تاہم کراچی میں قوم اسمبلی کے 6اور صوبائی اسمبلی کے 14 حلقوں میں پولنگ رات 8 بجے تک جاری رہے گی۔ قومی اسمبلی کی 270 اور صوبائی…

شاہ رخ خان شادیوں میں پرفارمنس کا 8 کروڑروپے سے زائد معاوضہ لیتے ہیں

ممبئی: بالی ووڈ کے کنگ خان شادیوں میں پرفارمنس کا معاوضہ 8 کروڑ روپے سے زائد لیتے ہیں جب کہ کسی بھی شادی میں شرکت کے لئے وہ 15ہزار امریکی ڈالرز لیتے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ ہفتے دبئی کے جمیرا ہوٹل میں ایک اہم مقامی شخصیت کی بیٹی کی…