پاکستانی ٹیکسٹائل سیکٹر کو مشترکہ منصوبوں کی سعودی پیشکش
کراچی: پاکستان کے نجی شعبے نے سعودی عرب کی سالانہ 4.5 ارب ڈالر کی ٹیکسٹائل مارکیٹ میں 70 فیصد حصہ کے حصول کی غرض سے سرگرمیوں کا آغاز کردیا ہے جبکہ سعودی عرب کے چند سرفہرست اسٹورچینز نے پاکستان سے ٹاولز، احرام ودیگر ٹیکسٹائل مصنوعات درآمد…