Latest National, International, Sports & Business News

پیپر اینڈ پرنٹنگ انڈسٹری کی درآمدی کاغذ پر بھاری ڈیوٹی کم کرنیکی تجویز

کراچی: پاکستان پیپر مرچنٹس، پرنٹنگ پیکجنگ انڈسٹریز کتابوں اور قرآن پاک کے پبلشرز نے آئندہ بجٹ کے لیے ایف بی آر کو مشترکہ تجاویز ارسال کردی ہیں جن میں درآمدی کاغذ پر بھاری ڈیوٹی کو کم کرکے مناسب سطح پر لانے کی اپیل کی گئی ہے۔ آل پاکستان…

ملک بھر میں پائن و دیگر اسمگل شدہ سگریٹس کی فروخت جاری

کراچی: کراچی سمیت ملک بھر میں پائن و دیگر برانڈز کے سگریٹ کی فروخت کھلے عام جاری ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی ملک بھر کے ہول سیلرز اور ریٹیلرز کو کورین اسمگل شدہ پائن و دیگر اسمگل شدہ سگریٹ فروخت نہ کرنے کی ہدایت جاری کی تھی مگر جاری کردہ…

نئی حکومت کو فوری طور پر 3 بڑے معاشی چیلنجز درپیش

کراچی: 11مئی کے عام انتخابات کے نتیجے میں بننے والی نئی حکومت کو اقتدار سنبھالتے ہی3بڑے معاشی چیلنجز کا سامنا کرنا پڑے گا۔ پاکستان کو جون کے آخر تک آئی ایم ایف سے حاصل کردہ قرض کی قسط کے طور پر ایک ارب ڈالر لوٹانے ہیں،کسی مناسب تیاری کے…

رواں مالی سال پھل اور سبزیوں کی برآمدات میں نمایاں اضافہ

اسلام آباد: رواں مالی سال کے پہلے نو ماہ کے دوران گزشتہ سال کے مقابلے میں پھل اور سبزیوں کی برآمدات میں بالترتیب 15.73فیصد اور 75.02فیصد کا نمایاں اضافہ ہوا ہے ۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعداد و شمار کے مطابق ملک سے…

پنجاب میں انتخابی دھاندلیوں کے الزامات میں کوئی سچائی نہیں، شہباز شریف

لاہور: سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب میں انتخابی دھاندلیوں کے الزامات میں کوئی سچائی نہیں۔ اپنے ایک بیان میں شہباز شریف کا کہنا تھا کہ عوام نے دھاندلی کے الزامات کو مسترد کردیا ہے،انتخابات میں شکست کھانے والے الزام…

کراچی میں دوبارہ انتخابات کے انعقاد کے لئے سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر

شہر میں فوج کی نگرانی میں دوبارہ عام انتخابات کےلئے سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ہے۔ سندھ ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ 11 مئی کو ہونے والے انتخابات کے دوران شہر میں بڑے پیمانے پر دھاندلی ہوئی ہے،جس کے…

الیکشن کمیشن نے کامیاب امیدواروں سے اخراجات کی تفصیلات طلب کرلیں

اسلام آ باد: الیکشن کمیشن نے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے کامیاب امیدواروں سے انتخابی اخراجات کی تفصیلات طلب کرلی ہیں۔ الیکشن کمیشن نے کامیاب امیدواروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ آئندہ 10 روز میں انتخابی اخراجات کی تفصیلات فراہم کریں، تفصیلات…

کراچی کامینڈیٹ پسند نہیں تو پاکستان سے علیحدہ کردیں ،الطاف

: ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کو کراچی کا مینڈیٹ پسند نہیں تو اسکو پاکستان سے علیحدہ کردیں ۔یہ بات انہوں نے ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہی ۔الطاف حسین کا کہنا تھا کہ اگر نفرت بند نہ کی…

پی ٹی آئی کا کراچی میں دوبارہ پولنگ کرانے کا مطالبہ

کراچی: پاکستان تحریک انصاف نے کراچی میں دوبارہ پولنگ کا مطالبہ کردیا،دھاندلی کے ثبوت الیکشن کمیشن کو دیدیئے گئے۔ الیکشن کمیشن آفس کراچی کے سامنے احتجاج کرتے ہوئے تحریک انصاف کے کارکنوں نے بیشتر حلقوں کے نتائج کو مسترد کردیا ہے ،کارکنان کے…

بی این پی کا انتخابی نتائج کو ماننے سے انکار

کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی نے انتخابی نتائج کو ماننے سے انکار کردیا،دھاندلی کے خلاف عدالت سے رجوع کیا جائے گا، بی این پی نے اعلان کردیا۔بی این پی کے نائب صدر ساجد ترین نے کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بعض انتخابی حلقوں میں بی این…