Latest National, International, Sports & Business News

رنبیرکپور "يہ جوانی ہے ديوانی” كی كاميابی كے بعد کرن جوہرکی آنکھ کا تارا بن گئے

ممبئی: بالی ووڈ کے پروڈیوسر اور ہدایت کار کر ن جوہر نے رنبیر کپور کو فلم’’یہ جوانی ہے دیوانی‘‘ کی شاندار کامیابی کے بعد اپنی اگلی فلم میں بھی کا سٹ کرلیا ہے۔ فلم”يہ جوانی ہے ديوانی” كی شاندار كاميابی كے بعد بالی ووڈ كا ہر پروڈيوسر اب رنبير…

شری شانتھ پر انڈر ورلڈ کی معاونت کا الزام بھی عائد

نئی دہلی: فکسنگ کیس میں گرفتار شری شانتھ پر انڈر ورلڈ کی معاونت کا الزام بھی عائد ہوگیا۔ پولیس نے تمام 26 ملزمان کے خلاف انسداد منظم جرائم ایکٹ کے تحت مقدمہ چلانے کا فیصلہ کرلیا، فاسٹ بولر کی درخواست ضمانت بھی مسترد ہوگئی۔ دوسری جانب سری…

چیمپئنز ٹرافی میں بے خوف ہوکر کھیلیں، پاکستانی قائد کی پلیئرز کو ہدایت

لندن: پاکستانی کپتان مصباح الحق نے ٹیم کو چیمپئنز ٹرافی میں بے خوف ہو کر کھیلنے کی تلقین کردی۔ ان کے مطابق حریف چاہے جو بھی ہو اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کریں، انھوں نے شائقین سے درخواست کی کہ وہ صرف نتائج کو نہ دیکھیں بلکہ اچھے کھیل پر…

اسپاٹ فکسنگ کیس؛چنئی سپر کنگزکے بعد راجستھان رائلز کا مالک بھی شامل تفتیش

نئی دہلی: بھارتی پولیس نے اسپاٹ فکسنگ کیس میں آئی پی ایل کی ایک اور فرنچائز راجستھان رائلز کے مالک راج کندرہ سے تفتیش شروع کردی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انٹی کرپشن پولیس کے حکام نے راجستھان رائلز کے مالک اور بالی وڈ اداکارہ شیلپا شیٹھی کے…

آئی پی آر ٹریبونلز سے چربہ سازی رکے گی، امریکی اکنامک قونصلر

اسلام آباد: پاکستان میں امریکی سفارت خانے کے اکنامک قونصلر رابرٹ اونگ نے کہا ہے کہ حقوق دانش ٹریبونلز کے قیام سے پاکستان میں آئی پی قوانین پر موثر عملدرآمد ممکن ہو گا اور اس سے چربہ سازی کی روک تھام میں مدد ملے گی۔ وہ نیشنل لائبریری میں…

سیمنٹ کی فروخت میں جولائی تا مئی 3.58 فیصد اضافہ

کراچی: نیشنل ہائی وے اور موٹر وے حکام کی جانب سے شاہراہوں کو اضافی وزن سے بچانے اور انفرااسٹرکچر کو اوور لوڈنگ سے پہنچنے والے نقصان کے خاتمے کے لیے قوانین پر عمل درآمد سے سیمنٹ سیکٹر کو دشواری کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ مئی 2013 میں ملک کے…

اسلامی بینک انفرا اسٹرکچر فنڈنگ ضرورت پوری کرسکتے ہیں

سنگاپور: اسلامی بینک بنیادی شرعی اصولوں پر کاربند رہتے ہوئے ایشیا کی بڑھتی ہوئی انفرااسٹرکچر سرمایہ کاری ضروریات پوری کرسکتے ہیں۔ یہ بات اسلامی بینکوں کے ایگزیکٹوز نے سنگاپور میں منعقدہ ورلڈاسلامک بینکنگ کانفرنس سے خطاب میں کہی۔ یاد رہے کہ…

چھوٹے تاجروں نے نیپرا سے کے ای ایس سی کے آڈٹ کا مطالبہ کردیا

کراچی: چھوٹے تاجروں نے نیپرا سے کے ای ایس سی کے حسابات کا مستند اور قابل اعتماد آڈٹ کرانے کا مطالبہ کردیا ہے۔ آل پاکستان آرگنائزیشن آف اسمال ٹریڈرز اینڈ کاٹیج انڈسٹریز کراچی کے صدرمحمود حامد نے نیپرا سے کہا ہے کہ وہ اعداد و شمارکے گورگھ…

21 کرپشن کیسز کی احتساب عدالت اسلام آباد منتقلی کیلیے فہرست تیار

راولپنڈی: احتساب عدالتوں نے ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کے حکم پر اسلام آباد کی حدود میں آنیوالے تمام 21کرپشن ریفرنس راولپنڈی سے اسلام آبادکی احتساب عدالت میں ٹرانسفرکرنے کیلیے تمام کیسوں کی فہرست تیارکر لی ہے۔ ان کیسوں پر عدالتی کارروائی بھی…

نواز شریف نے وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد: نومنتخب وزیراعظم نواز شریف نے وزارت عظمیٰ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا، صدر آصف علی زرداری نے ان سے حلف لیا۔ ایوان صدر میں نومنتخب وزیراعظم نواز شریف کی حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں منعقد کی گئی جس کا باقاعدہ آغاز تلاوت قرآن پاک…