چین جنوبی ایشیا بزنس فورم، پاکستان کی بھرپور شرکت
کن منگ: پہلی چائنہ جنوبی ایشیا ایکسپو پاکستانی انٹرپرائززکو چینی کمپنیوں اور دنیا بھر کے نمائش کنندگان خصوصاََ جنوبی ایشیائی ممالک کے ساتھ ماحول پیدا کرنے اور رابطے قائم کرنے کا پلیٹ فارم مہیا کرے گا۔ ان خیالات کا اظہار جمعہ کے روز چین میں…