یہودی آبادکاروں کا مسجد اقصیٰ پر دھاوا، ایک محافظ گرفتار
غزہ: اسرائیلی فوجیوں نے اپنی حفاظت میں مسجد اقصی میں تلمودی رسومات کی ادائیگی کیلئے آنے والے انتہاپسند یہودی آبادکاروں کو روکنے کی پاداش میں مسجد کے ایک محافظ سامر قویدر کو حراست میں لے لیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق یہودی آبادکاروں کے ایک گروہ…