اویس مظفرٹپی پر قاتلانہ حملے کے الزام میں گرفتار 2 ملزمان بری، 2 کو جیل بھیج دیا گیا
حیدر آباد: انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے پیپلز پارٹی کے رہنما اویس مظفر پر قاتلانہ حملے کے الزام میں گرفتار 2 ملزمان کو بری جب کہ 2 کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ حیدرآباد میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے ٹھٹھہ میں اویس مظفر…