کراچی: فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 5 افراد جاں بحق
کراچی: فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں پانچ افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق مراد علی گوٹھ سے 2 نوجوانوں کی لاشیں ملیں جنہیں تشدد کے بعد فائرنگ کرکے قتل کیاگیا مقتولین کی عمریں 25 سے 30 سال کے درمیان ہیں ، سکھن کے علاقے میں 52 سال کے محمد…