Latest National, International, Sports & Business News

ہربھجن اور چنئی سپر کنگز کے 3 پلیئرز سے جلد تفتیش ہوگی

ممبئی: ممبئی کرائم برانچ اسپاٹ فکسنگ کیس میں ہربھجن سنگھ اور چنئی سپر کنگز کے تین کھلاڑیوں سے جلد تفتیش کریگی۔ ان چاروں کا گرفتار شدہ آفیشل گروناتھ میاپن کے ساتھ قریبی تعلق رہا، حکام یہ جاننا چاہتے ہیں کہ بی سی سی آئی چیف کے داماد نے ان سے…

تہاڑ جیل میں شری شانتھ کا دال روٹی پر گزارا

نئی دہلی: تہاڑ جیل میں بھارتی فاسٹ بولر شری شانتھ کا گزارا دال روٹی پر ہے، ان کے ساتھ یہاں کوئی خاص سلوک نہیں کیا جا رہا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق انھیں جیل نمبر ون میں رکھا گیا جہاں اجیت چنڈیلا اور ایک قتل کا مجرم گوپال کندا بھی ساتھ ہے، یہاں…

کیوی کپتان نے انگلینڈ کو ایشز کیلیے فیورٹ قرار دیدیا

لیڈز / برطانیہ: کیوی کپتان برینڈن میک کولم نے انگلینڈ کو ایشزکے دفاع کیلیے فیورٹ قرار دے دیا ہے۔ میزبان ٹیم نے منگل کو ہیڈنگلے ٹیسٹ میں مہمان کیخلاف247 رنز کی فتح سے سیریز2-0 سے اپنے نام کی، جولائی میں ایشز کے آغاز سے قبل یہ انگلینڈ کا آخری…

مسترد ٹیکس لاترمیمی آرڈیننس کی تجاویزآئندہ بجٹ کیلیے پیش

اسلام آ باد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے ٹیکس لا ترمیمی آرڈیننس 2013کے مسودے میں 200 ارب روپے سے زائد کے نئے ٹیکس عائد کرنے کی تجاویز آئندہ مالی سال کے بجٹ تجاویز کا حصہ بنا کر حتمی منظوری کے لیے وزارت خزانہ کو بھجوادیں۔ فیڈرل بورڈ…

پی آئی اے انتظامیہ کو مستقل بنیادوں پر کام کرنے دینے کا مطالبہ

لاہور: پی آئی اے حصص یافتگان کے56 ویں سالانہ اجلاس کا گزشتہ روز انعقاد کیا گیا جس کی صدارت سینئر ممبر بورڈ آف ڈائریکٹرز پی آئی اے حسین لوائی نے کی۔ پی آئی اے کے منیجنگ ڈائریکٹر جنید یونس اور ممبر بورڈ جاوید اختر بھی اس موقع پر موجود تھے۔ پی…

کراچی حصص مارکیٹ میں کریکشن، 60 پوائنٹس گر گئے

کراچی: کراچی اسٹاک ایکس چینج منگل کو زبردست تیزی کے بعد بدھ کو مندی کا شکار ہوگئی جس کی بڑی وجہ غیرملکیوں سمیت مقامی انسٹی ٹیوشنز کی جانب سے منافع کا حصول بتایا جاتا ہے۔ واضح رہے کہ غیرملکی سرمایہ کاروں نے کافی عرصے کے بعد مارکیٹ سے سرمائے…

ای بینکاری لین دین4.37 فیصد بڑھ کر 7.9 ٹریلین روپے ہوگیا

کراچی: پاکستان میں 94 فیصد سے زائد بینک برانچیں’رئیل ٹائم آن لائن برانچز‘ (آرٹی اوبی) خدمات فراہم کررہی ہیں جبکہ رواں مالی سال کی تیسری سہ ماہی کے دوران آر ٹی او بی نیٹ ورک میں مزید 50 بینک برانچیں شامل ہوئیں۔ یہ بات اسٹیٹ بینک کے رواں مالی…

نئی حکومت کا قیام، براہ راست بیرونی سرمایہ کاری 6 ارب ڈالر تک پہنچنے کی امید

کراچی: پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے والی غیرملکی کمپنیوں نے نئی حکومت کی جانب سے بہترکاروباری ماحول اور درست سمت کے تعین کے نتیجے میں براہ راست بیرونی سرمایہ کاری 5 تا6 ارب ڈالر سالانہ تک پہنچنے کی امید ظاہر کی ہے۔ واضح رہے کہ 2008 میں براہ…

عوام کو نئی سبسڈی نہیں ملے گی، تمام پیسہ بجلی بحران پر خرچ کرینگے، نواز شریف

لاہور: نامزد وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ بجلی کے بحران پر قابو پانے کیلیے ابتدائی مرحلے میں غیر علانیہ لوڈ شیڈنگ ختم کی جائے گی۔ اگلے مرحلوں میں بحران جلد سے جلد حل کرنے کیلیے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے، انتظامی معاملات درست کرنے…

ملک بھر میں طویل لوڈشیڈنگ، پانی نایاب، بہاولپور،مظفر آباد میں مظاہرے،گرمی سے مزید 4 افراد جاں بحق

لاہور / ملتان: ملک بھر میں بدترین لوڈشیڈنگ کا سلسلہ بدستور جاری ہے جس کیخلاف مظفر آباد اور بہاولپور میں احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔ بہاولپور میں اسلامیہ یونیورسٹی کے سیکڑوں طلبہ نے دھرنا دیا۔ ادھر ڈسکہ میں معمر خاتون اندھیرے کے باعث چھت سے گر…