طالبان سے مذاکرات ملک کے مفاد میں ہیں، سمیع الحق
کوئٹہ: جمعیت علمائے اسلام (س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان اور طالبان کے درمیان کامیاب مذاکرات ملک کے مفاد میں ہیں جس کے باعث مکمل امن وامان بحال ہو سکتا ہے۔ انھوں نے پارٹی رہنما مولانا شفیق دولتزئی سے ٹیلیفونک…