امریکا:وسطی مشرقی ریاستوں میں بگولے اور شدید بارشیں، 14 افراد ہلاک
واشنگٹن: امریکی ریاستوں اوکلاہاما اور میسوری میں بگولوں، بارشوں اورسیلاب نےتباہی مچادی جس کے نتیجے میں 14 افراد جاں بحق ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ہوا کے بگولوں اور طوفان نے سب زیادہ تباہی اوکلاہوما میں مچائی ہے، جس کے نتیجے…