اقتصادی کونسل میں3 صوبوں کو نظر انداز کیا گیا،خورشید شاہ
اسلام آ باد: قائدحزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہاہے کہ ہمیں قومی اقتصادی کونسل میں دیگر صوبوں کی برائے نام نمائندگی پرتشویش ہے،معاملہ پارلیمنٹ میں اٹھائیںگے۔ بجٹ کودیکھنے کے بعد حکمت عملی مرتب ہوگی، روایتی نہیں ہیں بلکہ ایشوزپربات…