Latest National, International, Sports & Business News

سندھ: انٹرمیڈیٹ امتحانات جاری،نقل کا بازار گرم

سکھر: سندھ بھر میں انٹرمیڈیٹ کے امتحانات جاری ہیں، مختلف شہروں میں امتحانی مراکز پر امیدواروں کے دوستوں اور رشتے داروں کا رش دیکھنے میں آیا۔سکھر میں آج گیارہویں جماعت کا کیمسٹری کا پیپر لیا گیا۔ شدید گرمی اور بجلی کی لوڈشیڈنگ کے باوجود…

خواہشات کا غالب آجانا فطرت کا حصہ ہے،الطاف حسین

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ طاقت ملنے کے بعد خواہشات کا غالب آجانا فطرت کا حصہ ہے، انسان کی خواہشات کی کوئی حد نہیں ہوتی۔ایم کیو ایم کی تحلیل شدت رابطہ کمیٹی، عبوری رابطہ کمیٹی اور مختلف شعبہ جات کے ذمہ داران سے…

پنجاب:سخت گرمی میں بجلی کی طویل بندش،شہری بلبلا اٹھے

پنجاب: پنجاب میں بجلی بحران روز بروز شدت اختیار کرتا جا رہا ہے،سخت گرمی میں اٹھارہ سے اکیس گھنٹوں کی طویل بجلی بندش نے شہریوں کی زندگیاں عذاب بنا دی ہیں۔بجلی کی طویل غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ نے جہاں نظام زندگی مفلوج کر دیا ہے وہیں کاروباری اور…

ملک بھر میں شارٹ فال 7 ہزار میگاواٹ کی سطح پر برقرار

اسلام آباد: ملک میں بجلی کی پیداوار میں کمی کے باعث شارٹ فال بدستور سات ہزار میگاواٹ سے زائد کی سطح پر برقرار ہے۔ شہروں میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ بارہ سے پندرہ اور دیہی علاقوں میں بیس گھنٹے تک پہنچ گیا۔وزارت پانی و بجلی کے حکام کے مطابق،…

پنجاب:خسرہ سے 3 بچے دم توڑ گئے،ہلاکتیں 104 ہوگئیں

لاہور: پنجاب میں خسرہ روز بروز تشویش ناک صورتحال اختیار کرتا جا رہا ہے،لاہور کے سرکاری اسپتالوں میں خسرہ سے متاثرہ تین بچے انتقال کر گئے۔پانچ ماہ کے دوران صوبے میں ہلاکتوں کی تعداد ایک سو چار تک جا پہنچی ہے۔میو چلڈرن اور گنگاء رام اسپتال…

پنجاب:گرمی میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ،پانی بھی ناپید ہوگیا

لاہور: لاہور سمیت پنجاب بھر میں جاری بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے باعث پانی بھی ناپید ہوچکا ہے،آگ برساتی گرمی میں شہری پانی کی بوند بوند کو ترس گئے ہیں۔آنے والی حکومت کے لیے بجلی بحران کے ساتھ پانی کی بلاتعطل فراہمی کو یقینی بنانا بھی…

سندھ: بجلی کی طویل بندش،شہریوں کی زندگی اجیرن

سکھر: سکھر سمیت اندرون سندھ میں بجلی کی طویل غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ جاری ہے، جس کے باعث شہریوں کی زندگی اجیرن بن گئی ہے۔ ملک میں جاری بجلی کی لوڈشیڈنگ کے بحران نے ملک کے دیگر علاقوں کی طرح سکھر کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا،روزانہ غیراعلانیہ…

خیبر ایجنسی:فورسز کی بمباری،4 عسکریت پسند ہلاک

پشاور: خیبر ایجنسی کے علاقے وادی تیراہ میں عسکریت پسندوں کے خفیہ ٹھکانوں پر سیکیورٹی فورسز کی طرف سے جیٹ طیاروں کی بمباری میں چار عسکریت پسند ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق وادی تیراہ کے علاقے میدان میں جیٹ طیاروں سے…

لاہور:تحریک انصاف کا مشاورتی اجلاس آج ہوگا

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کا مشاورتی اجلاس آج عمران خان کی زیرصدارت لاہور میں ہوگا، اجلاس میں حکومت سازی کے حوالے سے لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔پاکستان تحریک انصاف کا یہ اجلاس آج سہ پہر چار بجے عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک میں ہوگا،…

صوبائی حکومتوں کی تشکیل کا عمل آخری مراحل میں داخل

لاہور: صوبائی حکومتوں کی تشکیل کا عمل آخری مراحل میں ہے، پنجاب میں حکومت سازی کے لئے تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی، خیبر پختو نخوا میں بھی حکومت سازی کا کام آخری مراحل میں داخل ہوگیا ہے،جبکہ بلوچستان میں مسلم لیگ ن ، نیشنل پارٹی اور پشتونخوا…