دبنگ خان اب جیکولین فرنینڈز کے ساتھ بڑی اسکرین پر جلوہ گر ہوں گے
ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ خان اب جیکولین فرنینڈز کے ساتھ بڑی اسکرین پر جلوہ گر ہوں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق معروف فلمساز ساجد نڈیاڈ والا نے اپنی آنے والی فلم ’’کک‘‘ میں سلمان خان کے مقابل سری لنکن بیوٹی کوئن جیکولین فرنینڈز کو سائن کیا ہے ان…