بیس آئل امپورٹ اسکینڈل، اعلیٰ افسروں کا آزادانہ انکوائری کا مطالبہ
اسلام آباد: پاکستان اسٹیٹ آئل کے بیس آئل امپورٹ اسکینڈل میں مبینہ طور پر ملوث اعلیٰ افسران نے وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی سے رابطہ کرکے اسکینڈل کی آزادانہ انکوائری کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔ اس حوالے سے وفاقی وزیر کو لکھے گئے خط میں جنرل…