اسلام آباد، لاہور، پشاور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے
ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.1 ریکارڈ کی گئی۔ رایل نیوز کے مطابق اسلام آباد، لاہور، مری، ایبٹ آباد، چترال، پشاور، شمالی وزیرستان، مالاکنڈ، میران شاہ اورمردان سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں…