Latest National, International, Sports & Business News

ملک سے بدعنوانی اور بد امنی کا خاتمہ کریں گے،متحدہ دینی محاذ

متحدہ دینی محاذ نے کراچی میں انتخابی مہم شروع کر دی.انتخابی جلسے میں دینی محاذ کا کہنا تھا کہ وہ ملک میں کرپشن اور بدامنی کا خاتمہ کرنے کا عہد کرتی ہے.متحدہ دینی محاذ کے زیر اہتمام ابوالحسن اصفہانی روڈ پر انتخابی جلسہ منعقد کیا گیا جلسے سے…

پاک بھارت دوستی بس کے سامنے بھارتی شہریوں کا احتجاج

پاک بھارت دوستی بس کے سامنے بھارتی شہریوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ بھارتی جاسوس سربجیت سنگھ کی ہلاکت پر بھارتی شہریوں نے پاک بھارت دوستی بس کے سامنے احتجاج کیا۔ پاک بھارت دوستی بس دہلی سے لاہور کے لئے روانہ ہوئی تو مشتعل افراد نے بس کا راستہ…

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا۔ تاہم آج شام /رات مالاکنڈ،ہزارہ ڈویژن اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر بارش کا امکان ہے۔ کاشت کار حضرات کیلئے اطلاع ہے کہ گندم اور کپاس کی کاشت کے بیشتر میدانی…

الیکشن میں چاردن رہ گئے، انتخابی مہم عروج پر

لیکشن میں چاردن رہ گئے،سیاسی جماعتوں کی انتخابی مہم تیز تر ہو گئی ہیں۔انتخابی فتح کے لئے سیاسی جماعتوں کی زور آزمائی جاری ہیں۔ نواز شریف آج خیبر پختونخوا میں جلسوں کی ہیٹ ٹرک کریں گے، ہری پور ،ایبٹ آباداور پشاور میں میدان تیارتیار کر لیا…

کیرا نائٹلی نے راک موسیقارجمیز رائی ٹون سے شادی کرلی

خوبرو برطانوی اداکارہ کیرا نائٹلی نے اپنے بوائے فرینڈ راک موسیقار جمیز رائی ٹون سے شادی کرلی ہے۔ کیرا نائٹلی اور جمیز رائی ٹون کی شادی کی تقریب فرانس کے جنوب میں واقع گاؤں مازان کے ٹاؤن ہال میں انتہائی خاموشی اور سادگی کے ساتھ انجام پائی۔…

دوسرا ون ڈے، زمبابوے نے بنگلہ دیش کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا

۔بولاوایو میں زمبابوے نے بنگلہ دیش کو دوسرے ایک روزہ میچ میں چھ وکٹوں سے شکست دے کر سیریز ایک ایک سے برابر کردی۔ سیریز کے دوسرے میچ میں زمبابوے نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ بنگلہ دیش نے مقررہ پچاس اوورز میں نو وکٹوں پردو سو باون رنز…

چین اور بھارت کے درمیان سرحدی کشیدگی میں کمی

چین اور بھارت میں سرحدی تنازعے پر کئی روز سے جاری کشیدگی میں کمی آ گئی ہے اور دونوں ممالک نے سرحدی علاقے سے فوجیں ہٹانے پر اتفاق کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت اور چین نے ہمالیہ کے متنازع سرحدی علاقے سے اپنے فوجی پیچھے ہٹانا شروع…

ٹیکس ادائیگی کا بوجھ ہر شعبے اور سب افراد پر ڈالاجائے

اقتصادی ماہرین نے کہا ہے کہ آئندہ بجٹ میں ٹیکس ادائیگی کا بوجھ ہر شعبے اور سب افراد پر ڈالا جانا چاہیے. جس کیلئے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) ٹیکس وصولی کے نظام کو زیادہ شفاف بنائے،بجٹ تجاویز 2013-14 کے عنوان سے ایسوسی ایشن آف چارٹرڈ…

جنرل خالد شمیم وائیں سے برطانوی چیف آف ڈیفنس کی ملاقا ت

پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے برطانوی چیف آف ڈیفنس جنرل سر ڈیوڈ رچرڈز نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل خالد شمیم وائیں سے ملاقات کی ، جوائنٹ سٹاف ہیڈ کوارٹرز چکلالہ میں ہونے والی اس ملاقات میں باہمی اور پیشہ وارانہ دلچسپی کے امور پر…