Latest National, International, Sports & Business News

الیکشن میں چاردن رہ گئے، انتخابی مہم عروج پر

لیکشن میں چاردن رہ گئے،سیاسی جماعتوں کی انتخابی مہم تیز تر ہو گئی ہیں۔انتخابی فتح کے لئے سیاسی جماعتوں کی زور آزمائی جاری ہیں۔ نواز شریف آج خیبر پختونخوا میں جلسوں کی ہیٹ ٹرک کریں گے، ہری پور ،ایبٹ آباداور پشاور میں میدان تیارتیار کر لیا گیا۔ تحریک انصاف راولپنڈی سے اسلام آباد تک کار ریلی نکالے گی۔ الطاف حسین پنڈی میں عوامی جلسے سے خطاب کریں گے جبکہ جماعت اسلامی پشاور میں سیاسی میلہ سجائے گی۔

Comments

comments

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.