اسپین کے نکولس الماگرو اور پولینڈ کے جیری جینووز نے میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے دوسرے راؤنڈ کے لئے کوالیفائی کرلیا۔ میڈرڈ میں جاری ٹینس ٹورنامنٹ کے ابتدائی راؤنڈ میں پولینڈ کے جیری جینووز کا مقابلہ امریکہ کے سیم کوئری سے تھا۔ پولینڈ کھلاڑی…
بائیسواں کور کمانڈر کپ گالف ٹورنامنٹ لاہور گیریژن گالف کلب کے شیراز حسین نے جیت لیا ہے۔ جبکہ ٹیم ایونٹ گوجرانوالہ گیزیژن گالف کلب نے اپنے نام کیا۔ لاہور گیریژن گالف اینڈ کنٹری کلب میں ہونے والے تین روزہ ایونٹ میں ملک بھر سے تین سو سولہ…
روس میں ہزاروں مظاہرین سڑکوں پر نکل آئے ان کا مطالبہ تھا کہ ملک میں آزاد اور منصفانہ انتخابات کرائے جائیں۔ اور انتخابی عمل میں نئی اصلاحات متعارف کرائی جائیں. مظاہرین نے صدر ولادیمیر پیوٹن سے مستعفی ہونے اور سیاسی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ…
پاکستان میں جنوبی کوریا کے سفیر چوئی چونگ جو نے کہا ہے کہ پاکستان اور جنوبی کوریا کے مابین دوطرفہ تجارت بڑھانے کے وسیع مواقع موجود ہیں ، جن سے استفادہ کیا جانا چاہیے، پاک کورین فرینڈ شپ سوسائٹی کے زیر اہتمام ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے…
تنزانیہ میں منعقد ہونے والا بین الاقوامی تجارتی میلہ 28 جون کو شروع ہوگا. دارالسلام میں منعقد ہونے والا 37 واں تجارتی میلہ28 جون کو شروع ہوکر8 جولائی 2013ء کو اختتام پذیر ہوگا. میلے میں شرکت سے پاکستانی برآمد کنندگان کو اپنی مصنوعات بین…
توانائی کے بحران پر قابو پانے کیلئے جاری منصوبوں میں سے 1205 میگاواٹ کے تین پن بجلی کے منصوبے بروقت مکمل کرنے کیلئے اقدامات تیز کردیئے گئے ہیں اور اس سلسلے میں ان کی راہ میں حائل تمام رکاوٹیں دور کی جارہی ہیں۔ ذرائع کے مطابق نیلم جہلم…
رواں مالی سال کے پہلےنو ماہ میں مالیاتی خسارہ ملکی مجوعی پیداوار کا ساڑھے چار فیصد رہے گا۔ رواں مالی سال کی پہلی تین سہماہیوں میں مالیاتی خسارہ مجموعی قومی پیداوار کا چار اعشاریہ پانچ فیصد تک رہےگا۔ ایف بی آر رواں سال بھی ٹیکس وصولی کا ہدف…
وزارت تجارت نے پچیس مئی سے آم برآمد کرنے کی اجازت دیدی، اس سلسلے میں باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے فروٹس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے مطابق رواں سیزن کیلئے وزارت تجارت نے ایک لاکھ پچھتر ہزار ٹن آم کی برآمد کا ہدف رکھا ہے جس سے ملک کو چھ…
سابق وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف کی حلقہ این اے ایک سو بیس میں انتخابی ریلی سردار ایاز صادق کے حق میں ڈور ٹو ڈور انتخابی مہم جاری ہیں۔ حلقہ این اے ایک سو بائیس میں تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے مقابلے میں مسلم لیگ ن کے امیدوار…