تحریک انصاف کوضمنی انتخابات سے قبل سخت چیلنجزکا سامنا
کراچی: تحریک انصاف کی سینٹرل ایگزیکٹوکمیٹی (سی ای سی) کا انتخابات کے بعد پہلا اجلاس کل ہونے جا رہا ہے، اجلاس میں کمیٹی کے سامنے مشکل ایجنڈا ہوگا۔ خیبرپختونخوا میں امن و امان کی خراب صورتحال کے باعث پارٹی پہلے ہی تنقید کا سامنا کر رہی ہے۔…