Latest National, International, Sports & Business News

گرمی کی شدت بڑھنے کے ساتھ لوڈ شیڈنگ میں اضافہ

ملک میں گرمی کی شدت بڑھنے کے ساتھ ساتھ لوڈ شیڈنگ کے دورانیہ میں اضافے نے لوگوں کی زندگی اجیرن کردی ہے۔ عوام کی اس دکھتی رگ کو دیکھتے ہوئے تمام سیاستدان اپنے انتخابی جلسوں میں عوام کو لوڈ شیڈنگ کو ختم کرنے کے وعدے کر رہے ہیں۔ ملک میں…

فلسطین کے صدر محمود عباس چین کے دورے پر بیجنگ پہنچ گئے

بیجنگ: فلسطین کے صدر محمود عباس چین کے دورے پر بیجنگ پہنچ گئے جہاں چینی صدر نے ان کا استقبال کیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فلسطینی صدر محمود عباس اور اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو دو دن کےلئے چین کے دورے پر ہیں جہاں وہ اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں…

مصری وزیر اعظم حشام قندیل کی گاڑی پر فائرنگ، حملہ آور گرفتار

قاہرہ: مصر کے دارالحکومت میں ایک مسلح شخص نے وزیراعظم حشام قندیل کی گاڑی پر فائرنگ کر دی، وزیراعظم حملے میں محفوظ رہے جبکہ حملہ آور کو گرفتار کر لیاگیا۔ غیرملکی نیوزایجنسی کے مطابق مصری وزیراعظم کی گاڑیوں کے قافلے پر اس وقت ایک مسلح شخص نے…

امریکی نوجوانوں نے تھری ڈی پرنٹر سے پستول ایجاد کر لیا

ٹیکساس: امریکی نوجوانوں نے تھری ڈی پرنٹر سے پستول ایجاد کر لیا۔ امریکا میں آج کل اسلحے پر کنٹرول کے لئے قانون سازی ہو رہی ہے مگر اس قانون سازی سے بے نیاز نوجوانوں نے ایک نیا پستول ایجاد کر لیا، دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ پستول ایک تھری ڈی پرنٹر…

بالی وڈ فلموں میں کام کرنے کیلیے تیار ہوں، ایمان علی

ممبئی: اداکارہ ایمان علی بھارتی فلموں میں کام کریں گی۔ انھوں نے حال ہی میں بھارتی فلموں کے معاہدے کیے ہیں جن کی عکسبندی کے لیے وہ جلد بھارت جائیں گی۔ انھوں نے کہا کہ بالی وڈ فلموں میں کام کرنے کے لیے تیارہوں اور کہانی دیکھ کر فلم میں کام…

اداکارہ بپاشا باسو فلم ’’ فریڈم‘‘ کی کاسٹ سے الگ

ممبئی: اداکارہ بپاشا باسو کو فلم فریڈم کی کاسٹ سے الگ کردیاگیا۔ اداکارہ بپاشا باسو کی فلم آتمہ باکس آفس پر دھوم مچانے میں ناکام رہی۔ اداکارہ کو ہدایت کار ویوک اگنیہو تری نے اپنی نئے فلمی پراجیکٹ فریڈم سے آؤٹ کردیا ہے۔ فلم میں وہ مرکزی…

مشکلات کا بھی ڈٹ کر مقابلہ کرتا ہوں، سلمان خان

ممبئی: بالی وڈ اداکار سلمان خان نے کہا ہے کہ مشکلات کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے کا حوصلہ ہے۔ انھوں نے کہا کہ کئی بارمقدمات کا سامنا رہا، زندگی میں اچھا برا وقت آتا رہتا ہے مگر حوصلے سے مقابلہ کرنے والے ہی سرخرو ہوتے ہیں۔ اداکار کا کہنا ہے کہ…

شادی کا فوری طور پر کوئی ارادہ نہیں، پریانکا چوپڑا

ممبئی: بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑہ نے کہا ہے کہ جلد شادی کا کوئی ارادہ نہیں تاہم کوئی بات بھی میڈیا سے مخفی نہیں رکھوں گی۔ انھوں نے کہا کہ شادی کے حوالے سے کوئی فیصلہ جلد بازی میں نہیں کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ اداکارہ کے حوالے سے یہ خبر…

سونالی باندرے کی10برس بعد بالی وڈ فلم عید پر ریلیز ہوگی

ممبئی: بالی وڈ اداکارہ سونالی باندرے کی نئی فلم رواں سال اگست کے مہینے عید الفطر کے موقع پر سینما گھروں کی زینت بنائی جائے گی۔ نئی فلم ’’ونس اپان اے ٹائم ان ممبئی اگین ‘‘کے دو ہیروز ہونگے جن میں اکشے کمار اور عمران خان شامل ہیں ،اداکاراؤں…

شوٹ آؤٹ ایٹ وڈالا ” نے پہلے ہی ہفتے 30 کروڑ روپے کمالئے

ممبئی: بالی ووڈ فلم ” شوٹ آؤٹ ایٹ وڈالا “ نے پہلے ہی ہفتے 30 کروڑ روپے کا بزنس کرلیا ہے۔ سنجے گپتا کی ایک اور شاہکار ایکشن مووی ” شوٹ آؤٹ ایٹ وڈالا “ نے شائقین فلم میں دھوم مچا دی اور فلم نے ریلیز کے پہلے ہی ہفتے میں 30 کروڑ روپے کما کر…