Latest National, International, Sports & Business News

ریلیوں کی سیکیورٹی بڑھائی جائے، دہشت گردی سے ٹرن آئوٹ پر اثر نہیں پڑیگا، نگراں وزیراعظم

اسلام آباد: نگراں وزیراعظم میرہزارخان کھوسونے کہاہے کہ آئندہ عام انتخابات کیلیے تمام تر تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں،الیکشن کمیشن کے زیرنگرانی انتخابات شفاف اورآزادانہ کرائے جائیں گے۔ منگل کوجرمن سفیر ڈاکٹر سائرل فن سے گفتگومیں انھوں نے کہاکہ…

اب ذمے داری عوام کو خود لینا ہوگی:عمران کا پیغام

لاہور: تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ وہ اپنی زندگی کے 17سال پاکستان کیلیے لڑے ہیں،جو وہ کر سکتے تھے کیا ہے، مگر یہ کسی پر احسان نہیں تھا، اب قوم کی باری ہے۔ اگر عوام اپنی تقدیر بدلنا چاہتے ہیں تو قوم خود ذمہ داری لے۔ شوکت…

عمران آج اپنا نیا وڈیو پیغام ریکارڈ کروائیں گے

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ممکنہ طور پر آج انتخابی مہم کیلیے اپنا نیا وڈیو پیغام ریکارڈ کروائیں گے جبکہ کل بھی ایک نیا وڈیو پیغام ریکارڈ کیا جا سکتا ہے۔ انتخابی مہم اور پولنگ ڈے سے عمران خان کو لمحہ بہ لمحہ آگاہ رکھنے کی خاطر…

ججزنظر بندی کیس کی سماعت 10 مئی تک ملتوی کردی گئی

اسلام آ باد: جج کوثرعباس زیدی کے بیمار ہونے کی وجہ سے ججزنظربندی کیس کی سماعت 10 مئی تک ملتوی کردی گئی۔ انسدادِ دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج کوثرعباس زیدی کے بیمار ہونے کی وجہ سے ججزنظربندی کیس کی سماعت 10 مئی تک ملتوی کردی گئی، واضح رہے…

11 مئی کو پاک افغان سرحد ہر قسم کی آمد و رفت کیلئے بند رہے گی

عام انتخابات پر 11 مئی کو پاک افغان سرحد ہر قسم کی آمد و رفت کے لئے بند رہے گی۔ اس سلسلے میں فرنٹیئر کور اور ایف آئی اے حکام کو وزارت داخلہ کی جانب سے مراسلہ موصول ہوگیا ہے، ذرائع کے مطابق 11 مئی کو چمن پاک افغان سرحد پر مرکزی راستہ باب…

آصف زرداری نے کرپشن کا پیسہ (ن) لیگ کے خلاف اشتہار بازی پر لگادیا، شہباز شریف

لاہور: سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی ملک میں کہیں نظرنہیں آرہی، آصف زرداری نے کرپشن کا ساراپیسہ مسلم لیگ (ن) کے خلاف اشتہار بازی پر لگادیا۔ لاہور میں سینیٹر اسحاق ڈار کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران…

مشرف غداری کیس؛ عدالت کا سابق صدر کو تحریری جواب جمع کرانے کا حکم

اسلام آ باد: غداری کیس کی سماعت کے موقع پر سپریم کورٹ نے سابق پرویز مشرف کو تحریری جواب جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے غداری کیس کی سماعت کی، دوران سماعت سابق صدر پرویز مشرف کے وکلاء ابراہیم ستی…

آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا۔ تاہم مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ کاشتکار حضرات کیلئے اطلاع ہے کہ گندم اور کپاس کی…

گوجرانوالہ:حلقہ پی پی95 سے آزاد امیدوارکی گاڑی پر فائرنگ

گوجرانوالہ کے حلقہ پی پی95 سے آزاد امیدوار فرید اقبال اعوان اپنی گاڑی پر سوار ہو کر دفتر اروپ موڑ سے اپنے گھر جا رہے تھے کے معافی والا کے قریب موٹر سایکل پر سوار دو نامعلوم افراد نے گاڑی پر فایرنگ شروع کردی اور پسٹل کے چیمبرمیں گولی پھسنے…

پاکستان آئی ایم ایف کو قرض کی دو اقساط ادا کرئے گا

وزارت خزانہ کے مطابق روان ماہ پاکستان آئی ایم ایف کو قرض کی دو اقساط ادا کرئے گا۔ وزارت خزانہ زرائع کے مطابق رواں ماہ کی دس تاریخ کو پاکستان آئی ایم ایف کو بارہویں قسط کی مد میں سترہ کروڑ ڈالر کی ادائیگی کرئے گا جبکہ تیروہیں قسط کی…