Latest National, International, Sports & Business News

پشاور اور مردان میں پولنگ اسٹیشنز کے قریب دھماکے، 13 افراد زخمی

پشاور اور مردان میں پولنگ اسٹیشنز کے قریب دھماکوں کے نتیجے میں 13 افراد زخمی ہو گئے، کئی مقامات پر بم ناکارہ بنا دیئے گئے پشاور کے علاقے خزانہ میں پولنگ اسٹیشن کے قریب موٹر سائیکل میں نصب بارودی مواد دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں ایک…

الطاف حسین کا چیف الیکشن کمشنر کو فون، الیکشن کی صورتحال پرتحفظات کا اظہار

متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے چیف الیکشن کمشنر فخرالدین جی ابراہیم کو ٹیلی فون کرکے کراچی میں انتخابات کی صورتحال پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین نے چیف الیکشن کمشنر فخرالدین جی ابراہیم کو ٹیلی فون کرکے…

ملک بھر میں عام انتخابات کے لئے پولنگ کا عمل جاری

ملک میں ہونے والے عام انتخابات کےلئے پولنگ جاری ہے جو بغیر کسی وقفے کے شام 5بجے تک جاری رہے گی جب کہ اس دوران پریزائڈنگ افسران کو مجسٹریٹ کے اختیارات بھی حاصل ہیں۔ قومی اسمبلی کی 270 اور صوبائی اسمبلیوں کی 574عام نشستوں پر پولنگ کا عمل جاری…

عمران خان 4حلقوں سے الیکشن لڑیں گے،فضل الرحمن 3پر امیدوار

کراچی: پاکستان کی بڑی سیاسی جماعتوں کے کئی رہنما ایک سے زائد حلقوں سے الیکشن میں حصہ لے رہے ہیں۔ ان میں تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان سب سے آگے ہیں اور وہ 4 حلقوں سے امیدوار ہیں ۔ جمشید دستی 2 حلقوں سے الیکشن لڑنے والے واحد آزاد امیدوار…

انتخابات کا انعقاد پاکستان میں آئین کی بالادستی کا ثبوت ہے،چیف جسٹس

کوئٹہ: چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے کہ ملک میں ہونے والے الیکشن اس بات کا ثبوت ہے کہ پاکستان میں آئین کی بالادستی ہے۔ کوئٹہ میں ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کئی برس آمریت کے باعث اب عوام نے ملک میں…

راولپنڈی:ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیوں پر 9 مقدمات درج ہوئے

راولپنڈی: انتخابی مہم کے دوران الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیوں پرمختلف سیاسی جماعتوں کے امیدواروں سمیت سیکڑوں کارکنوں کے خلاف مجموعی طورپرنو مقدمات درج ہوئے جبکہ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیوں کے 42 کیس رپورٹ کیے گئے جن پر…

کراچی: اے این پی کے پولنگ کیمپ کے قریب 2 دھماکے،11 افراد جاں بحق، 36 زخمی

کراچی: قائد آباد کے علاقے داؤد چالی میں عوامی نیشنل پارٹی کے پولنگ کیمپ کے قریب یکے بعد دیگرے دو دھماکوں کے نتیجے میں 11 افراد جاں بحق جبکہ 36 سے زائد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ پہلا دھماکا سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 128 میں عوامی نیشنل پارٹی کے…

دہشتگردی کے پیش نظرملک بھر میں سیکورٹی الرٹ

ملک بھر میں دہشت گردی کے پیش نظر فول پروف انتظامات مکمل کر لئے گئے۔ اہم تنصیبات کی سخت حفاظت کے لئے فوج تعینات کی گئی ہیں۔ ملک کے اہم شہروں میں انتہائی حساس پولنگ اسٹیشنز پر فوج تعینات کر دی گئی ہے۔،اکیس ہزارتین سوچھبیس پولنگ اسٹیشنز حساس…

سیالکوٹ:فردوس عاشق پی ٹی آئی کے حق میں دستبردار

سیالکوٹ کے حلقہ این اے ایک سو دس سے فردوس عاشق اعوان پاکستان تحریک انصاف کے امیدوارعثمان ڈارکے حق میں دستبردار ہو گئی ہیں۔ سیالکوٹ:فردوس عاشق پی ٹی آئی کے حق میں دستبردار عثمان ڈاراین اے110سے پی ٹی آئی کے امیدوار ہیں۔

قائد الطاف حسین کی اے این پی کے آفس کے قریب دھماکوں کی مذمت

متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے لانڈھی کے علاقے داؤد چورنگی پر عوامی نیشنل پارٹی کے آفس کے قریب دو دھماکوں کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی اور اس کے نتیجے میں متعدد افراد کے ہلاک اور زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔…