قومی اسمبلی کی 30 قائمہ کمیٹیوں کے چیئرمینوں کا انتخاب آج ہوگا
اسلام آباد: قومی اسمبلی کی30 قائمہ کمیٹیوں کے چیئرمینوں کا انتخاب آج جمعرات کو پارلیمنٹ ہائوس میں کیا جائیگا۔ جس میں تمام سیاسی جماعتوں کو مناسب اور جائزنمائندگی دی جائے گی۔ اس سلسلے میں بدھ کو بھی مشاورتی عمل جاری رہا تاہم آج دن ایک بجے…