الطاف حسین کے خلاف منی لانڈرنگ اور تشدد پر اکسانے کے الزامات کی تحقیقات، بی بی سی
لندن: میٹرو پولیٹن پولیس نے متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کے گھر اور دفتر سے 6 کروڑ روپے کے مساوی رقم ملنے کے بعد منی لانڈرنگ اور تشدد پر اکسانے کے الزامات کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق اسکاٹ لینڈ…