کراچی: صدرزرداری کے چیف سیکیورٹی آفیسربلال شیخ آہوں اور سسکیوں کیساتھ سپرد خاک
کراچی: گزشتہ روز خودکش حملے میں جاں بحق صدر آصف زرداری کے چیف سیکیورٹی آفیسر بلال شیخ کومقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔ بلال شیخ کے جسد خاکی کو گلبہار میں ان کی رہائش گاہ سے پیپلز ہاؤس لایا گیا جہاں بعد نماز ظہر ان کی نماز جنازہ ادا…