کیلیفورنیا : سعودی شہزادی انسانی اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار
واشنگٹن: امریکی ریاست کیلیفورنیا میں سعودی شہزادی میشائل الائبان کوانسانی اسمگلنگ کے الزام میں گرفتارکرلیاگیا ۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 42 سالہ شہزادی میشائل الائبان کیلفورنیا میں اپنے اہلخانہ کے ہمراہ رہ رہی تھی جہاں پولیس نے انہیں…