Latest National, International, Sports & Business News

صنعتی فروغ کیلیے پالیسی کا اعلان جلد کیا جائیگا، وفاقی وزیر

اسلام آباد: وفاقی وزیر صنعت و پیداوار غلام مُرتضٰی جتوئی نے کہا ہے کہ ماضی میں پاکستان میں بھاری صنعت پر زیادہ توجہ نہیں دی گئی ملک میں صنعتوں کے فروغ کیلیے جلد نئی صنعتی پالیسی کا اعلان کیا جائیگا۔ اس ضمن میں گزشتہ روز یہاں سے جاری ہونے…

گندم کا پیداواری ہدف 2 کروڑ 55 لاکھ، چاول کا 62 لاکھ ٹن مقرر

اسلام آباد: حکومت نے رواں مالی سال 2013-14 کے دوران گندم کی پیداوار کا ہدف دو کروڑ 55 لاکھ ٹن جبکہ چاول کی پیداوار کا ہدف 62 لاکھ ٹن مقرر کیا گیا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق حکومت نے ملکی ضروریات پوری کرنے اور برآمد میں اضافہ کرنے کیلیے زرعی…

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں مندی، 2 نفسیاتی حدیں بیک وقت گرگئیں

کراچی: ماہ صیام کے پہلے دن ہی محدود سرگرمیوں اور فروخت پر دباؤ بڑھنے کے باعث کراچی اسٹاک ایکس چینج میں طویل دورانیے کے بعد مندی کے اثرات غالب رہے جس انڈیکس کی22900، 22800 کی دونفسیاتی حدیں بیک وقت گرگئیں۔ مندی کے باعث 69.04 فیصد حصص کی…

ذخیرہ اندوزی وناجائز منافع خوری روکنے کیلیے اہم اقدامات کا فیصلہ

اسلام آباد: قومی پرائس کمیٹی نے ملک میں ذخیرہ اندوزی اور ناجائز منافع خوری روکنے کیلیے اہم فیصلوں کی منظوری دیدی ہے اور ملک میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کی مانیٹرنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ ملک کے چاروں صوبوں میں اتوار بازار، سستے رمضان…

کراچی، فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں پولیس اہلکار سمیت 3 ہلاک، 8 زخمی

منگھو پیرکے علاقے میں واقع ماربل فیکٹری کے قریب نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے35سالہ سہراب گل ہلاک ہو گیا مقتول کی لاش عباسی شہیداسپتال پہنچائی گئی،مقتول کچھ عرصہ قبل تک میٹروول سائٹ میں رہائش پزیرتھا تاہم چند روز قبل منگھو پیر پختون آباد میں…

توانائی پالیسی: تاجکستان سے ایک ہزار میگاواٹ بجلی درآمد کی جائیگی

اسلام آباد: حکومت نے توانائی پالیسی پر عمل درآمد شروع کردیا۔ تاجکستان سے بجلی کی درآمدکیلیے منصوبہ بندی مکمل کر لی گئی۔ کاسا 1000 پلان کی دستاویزات کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ منصوبے کے تحت پاکستان کو ایک ہزارمیگا واٹ بجلی حاصل ہوگی لیکن یہ…

ہول سیل ڈیلرز، بڑے دکانداروں ودیگر کو ٹیکس نیٹ میں لانے پرغور

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ملک بھرمیں موجود ہول سیل ڈیلرز،بڑے دکانداروں اور کروڑوں روپے کمانے والے ڈاکٹر،انجینئر، وکلا، کنسلٹنٹ ودیگرکو ٹیکس نیٹ میں لانے کے لیے غورشروع کردیا۔ مذکورہ شعبوں کوٹیکس نیٹ میں لانے سے حکومت کو سالانہ 200 سے…

بھارت پاکستان کو بنجر بنانیکی سازشوں میں مصروف ہے، منور حسن

لاہور: جماعت اسلامی کے امیر سید منور حسن نے بھارت کی طرف سے دریائے چناب پر بگلیہار ڈیم سے 3 گنا بڑا ڈیم تعمیر کرنے کے منصوبے پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت پاکستان کوبنجر بنانے کی سازشوں میں مصروف ہے ۔ حکمران مسئلہ کشمیر…

چین میں ماں نے نوزائیدہ بچی کو اپارٹمنٹ کی عمارت سے نیچے پھینک دیا

بیجنگ: چین کے شمال مشرق میں واقع شہر ہاربن میں ماں نے اپنی نومولود بچی کو اپارٹمنٹ کی عمارت سے نیچے پھینک دیا جسے چلتی گاڑی نے کچل ڈالا۔ چین کے مقامی ٹی وی کے مطابق 18 سالہ لڑکی جو پیشے کے اعتبار سے ایک سیلون ورکر ہے نے منگل کےدن اپنے…

چین کا گلیکسو اسمتھ کلائن کے سینئر افسران پر رشوت دینے کا الزام

بیجنگ: مشہور برطانوی دواساز کمپنی گلیکسو اسمتھ کلائن کے سینئر مینجرز نے چین میں حکام کو رشوت دینے اور ٹیکس چوری کے جرائم کا اعتراف کر لیا۔ چین کے حکام کا کہنا ہے کہ گلیکسو اسمتھ کلائن کے سینئر افسران نے حکومتی افسران، فارموسیوٹیکل سیکٹر کے…