اعلیٰ بیوروکریسی میں غیر قانونی ترقیوں سے متعلق کیس پر فیصلہ محفوظ
اسلام آ باد: اعلی بیوروکریسی میں غیر قانونی ترقیوں سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا گیا ہے دوران سماعت چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کا کہنا تھا کہ افسران کو نوازنے کے لیے ترقیاں دی گئیں ،سیاسی حکومتیں آتی جاتی رہتی ہیں لیکن اس طرح کے فیصلوں…