حکومت فاٹا اور سرحدوں سے غیرریاستی عناصر کا خاتمہ چاہتی ہے، وزیراعظم نوازشریف
اسلام آ باد: وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ حکومت فاٹا اورسرحدوں سے غیرریاستی عناصر کا خاتمہ چاہتی ہے اس سلسلے میں وزارت داخلہ تمام صوبوں کے ساتھ مل کر دہشت گردی کے خلاف پالیسی بنائے۔ وزارت داخلہ پہنچنے پر وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی…